جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال اپنے عوامی دفتر "پبلک سیکٹریٹ” پر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں، اپنے حلقہ انتخاب کی عوام سمیت مختلف سیاسی، سماجی، و صحافی وفود سے ملاقاتیں کیں۔صوبائی وزیر نے تمام عوامی مسائل سنے اور موقع …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور پولیس نے 13 سالہ بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا مدرسہ کے قاری کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شرین کوٹھے کے رہائشی (م) نے رسالپور پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ میرا 13 سالہ بیٹا مدرسہ میں قرآن شریف …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج آفاق احمد خان اور اے پی ایم ایس او میرپورخاص سیکٹر کے انچارج عظمت حسین عابدی نے متحدہ ضلعی دفتر میں سماجی رہنما ناصر اقبال کی قیادت میں آئے ہوئے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, صحت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کریم بخش، سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ اصغر علی نے ریکروٹمنٹ کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ آج ڈی سی آفس میں ڈاکٹرز کے واک ان انٹرویوز کئے۔ یاد رہے واک ان انٹرویوز کے ذریعے بی ایچ یوز، …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جوڈیشل مجسٹریٹ ون و سول جج ڈگری عرفان علی انڑ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔ جوڑے کو عدالت کے احاطے سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔ خاتون نسیم کھوسو کے شوہر علی نواز کھوسو کی ڈائریکٹ کمپلین انڈر سیکشن 494 …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب محمد الطاف اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس سیالکوٹ نے گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ، گورنمنٹ کامرس کالج، اعوان سپورٹس، سمیت دیگر تعلیمی اور صنعتی اداروں میں فرضی مشقوں کا انعقاد کیا …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مصنوعی مہنگائی ختم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر مردان عابد وزیر کی ہدایت پر ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف نے تھانہ صدر کی حدود میں منگا، اور چمتار روڈ پر پراٸس اینڈ اینٹی سافٹ انکروچمنٹ آپریشن۔ اس مد …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کینٹ تھانہ کی حدود میں نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق قتل یا خودکشی؟ معمہ بن گیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، ورثاء نے خودکشی قرار دے دی، زراٸع کے مطابق اٹھارہ سالہ نوجوان حسنین ولد عارف سکنہ درہ سلہڈ …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشاندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈر نے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت پارٹیاں ترتیب دیں …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پولیس کے پہلے ماڈل تھانے میں کیفے ٹیریا تیار، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے کیفے ٹیریا کا افتتاح کردیا، ماڈل تھانہ لیاقت آباد کے اہلکاروں کو صاف ستھرے ماحول میں مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، تمام افسران اور جوان …
مزید پڑھیں