Home / اہم خبریں / بی ایچ یوز، آر ایچ سیز اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل افسران اور وویمن میڈیکل افسران کے خالی آسامیوں پر ڈی سی آفس س

بی ایچ یوز، آر ایچ سیز اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل افسران اور وویمن میڈیکل افسران کے خالی آسامیوں پر ڈی سی آفس س

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کریم بخش، سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ اصغر علی نے ریکروٹمنٹ کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ آج ڈی سی آفس میں ڈاکٹرز کے واک ان انٹرویوز کئے۔ یاد رہے واک ان انٹرویوز کے ذریعے بی ایچ یوز، آر ایچ سیز اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل افسران اور وویمن میڈیکل افسران کے خالی آسامیوں پر ایڈہاک کی بنیاد پر ڈاکٹرز کو بھرتی کیا جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے