Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ کا اپنے عوامی دفتر "پبلک سیکٹریٹ” پر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں، حلقے کی عوام سمیت مختلف سیاسی، سماجی، و صحافی وفود سے ملاقاتیں

صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ کا اپنے عوامی دفتر "پبلک سیکٹریٹ” پر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں، حلقے کی عوام سمیت مختلف سیاسی، سماجی، و صحافی وفود سے ملاقاتیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال اپنے عوامی دفتر "پبلک سیکٹریٹ” پر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں، اپنے حلقہ انتخاب کی عوام سمیت مختلف سیاسی، سماجی، و صحافی وفود سے ملاقاتیں کیں۔صوبائی وزیر نے تمام عوامی مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کے لئے اقدامات بھی کئے۔ صوبائی وزیر نے رحلت فرما گئے لوگوں کے ورثاء سے تعزیتیں بھی کیں۔ صوبائی وزیر سندھ نے مشہور صوفی بزرگ حضرت نور شاہ کی درگاہ پر حاضری دی اور اس موقع انہوں نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعائیں بھی کیں۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال اپنے حلقہ انتخاب پی ایس 47 کی عوام سے اپنی رہائش گاہ "منجیانی ہاؤس” پر بھی ملاقاتیں کیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے