جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ناردرن بائی پاس پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں زخمی تینوں افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح اورنگی ٹاؤن خیر آباد سے ناردن بائی پاس جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے تھے، زخمیوں کو …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مہنگائی کی لہر میں متبادل ایندھن عام آدمی کی پہنچ سے باہر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 135 روپے مقرر کی تو مافیا نے خود ساختہ اضافہ کرکے 200 روپے فی کلو سے زائد فروخت کرنا شروع کردی، شہری سراپا احتجاج، وزیر …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے صوبائی حکومت کو محکمہ پولیس کے شہدا کے بچوں کو بطو ر اے ایس آئی بھرتی کے لئے ایک تفصیلی مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلی امور کو بھیجے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق نظامت زرعی اطلاعات نے کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کیلئے یو ٹیوب چینل لانچ کر دیا ہے۔ جس پر کاشتکاروں کو فنی راہنمائی کے لئے محکمانہ سفارشات پر مبنی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے تحت تیار ہونے والے زرعی پیغامات، ڈاکومینٹری، …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر کیلئے سال 2020 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان، یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو تعطیل ہوگی، ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سال …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے مہمان ٹیم کو ہرا کر سیریز جیت لی۔ کپتان بابر اعظم اور محمد حفیظ نے شاندار نصف سنچریاں بنائیں۔ سیریز میں قومی ٹیم نے 0-2 سے برتری حاصل …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا۔ وائرس سے اب تک 1287 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری کمیشن برائے صحت نے ایک بیان میں کہا کہ 29 صوبوں میں شہری …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، ڈی جی سندھ پیپرا رحیم شیخ شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے منشیات سمگلنگ کیخلاف کاروائی کا خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے، خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ تھانہ چورہ کی حدود میں پولیس کا کومبنگ آپریشن 1 مجرم اشتہاری، جرائم پیشہ عناصرکے 2 سہولت کار اور قانونی شکنی کرنے والوں سمیت …
مزید پڑھیں