تازہ ترین
Home / admin (page 407)

ڈیموکریٹک الائنس کا سانگھڑ میرپورخاص روڈ کی خستہ حالی پر چوتھے ہفتے بھی احتجاج جاری

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) ڈیموکریٹک الائنس کا سانگھڑ میرپورخاص روڈ کی خستہ حالی پر چوتھے ہفتے بھی احتجاج جاری، احتجاج کرنے والوں نے کہا ہے کہ یہ اہم شاہراہ ہے جہاں پر اسکول، پاسپورٹ آفس، شوگر ملز سابقہ ایم این اے ہاؤس، ٹکٹ ہولڈر کے بنگلے موجود ہیں لیکن یہ …

مزید پڑھیں

سانگھڑ کھدڑو کے آس پاس مویشیوں میں بیماری پھیل گئی محکمہ لائیوسٹاک گم، مویشی مالکان کا احتجاج و مویشیوں کا فوری علاج کرنے کا مطالبہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کھدڑو کے آس پاس مویشیوں کے اندر بیماری پھیل گئی محکمہ لائیوسٹاک گم ، مویشی مالکان کا محکمہ لائیو سٹاک سے فوری علاج کا مطالبہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں

گوگل کے بعد ایپل نے بھی چین میں دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں پھیلے پُراسرار کورونا وائرس کے پیشِ نظر گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے تمام دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل چین کے مین لینڈ میں اپنے تمام تر کارپوریٹ …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز 2020 کی پلاننگ شروع کردی، پہلی بار سندھ گیمز پورے سندھ میں کرانے پر غور۔ سیکریٹری محکمہ اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ اسپورٹس نے سندھ گیمز 2020 کی پلاننگ شروع کردی، پہلی بار سندھ گیمز پورے سندھ میں کرانے پر غور، گیمز میں حصہ لیئے کے خواہش مند کھلاڑیوں اور ایسوسی ایشنز کے لیئے پروفارمہ جاری کردیئے۔ سندھ گیمز کے نام سے ویب سائیٹ بھی بنالی، وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں

احساس پروگرام، کامیاب جوان، نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، ماڈل لنگر خانے، پناہ گاہ پروگرام، ماحولیاتی تحفظ، بلین ٹری سونامی، بہتر خارجہ پالیسی، اقلیتوں کیلئے اقدامات وفاقی حکومت کی کامیابی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی علی عزیزجی جی و دیگر بھی شریک۔ حلیم عادل شیخ نے کہا موجودہ حکومت نے 30 …

مزید پڑھیں

فلسطینی نے امریکہ اور اسرائیل سے سکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ٹرمپ کے "صدی معاملے” کو فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت قرار دیتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل سے سکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے دوران …

مزید پڑھیں

پی ایف سی ایوارڈ کے انعقاد سے سندھ حکومت کی کرپشن کا پہیہ جام ہو جائے گا، پی ایف سی ایوارڈ صوبے کا ریونیو ریکارڈ برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے پی ایف سی ایوارڈ کے انعقاد سے متعلق کہا کہ سندھ حکومت لوکل گورنمنٹ کو پی ایف سی ایوارڈ فارمولا فراہم نہیں کرنا چاہتی کیونکہ پی ایف سی ایوارڈ کے انعقاد سے سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

کراچی میں حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کی مشترکہ کاروائی، بند مکان سے بھاری مقدار میں گولا و بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بند مکان سے بھاری مقدار میں گولا و بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد، حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے مشترکہ کارروائی کے دوران فیڈرل بی ایریا میں ایک بند مکان سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد کرلیا۔ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی پرفیوم لانچ کرنیوالی پاکستان کی پہلی اسپورٹس فرنچائز بن گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کی جانب سے ایک کے بعد ایک بڑے اعلان کا سلسلہ جاری۔ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی پرفیوم لانچ کرنیوالی پاکستان کی پہلی اسپورٹس فرنچائز بن گئی۔ پشاور زلمی اور دنیا کی نامور پرفیوم برانڈ اصغر …

مزید پڑھیں

مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ڈولفین ویٹرنز، ائیرپورٹ اور بلدیہ ویٹرنز ہاکی کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہتاب چاؤلہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ڈولفین ویٹرنز، ائیرپورٹ اور بلدیہ ویٹرنز ہاکی کلب کی کامیابی، سینٹرل فٹنس، اقبال میموریل اور کینٹ کمبائنڈ کلب کو شکست کا سامنا۔ ڈولفین کلب کے مزمل حسین نے ٹورنامنٹ کی تیسری ہیٹ ٹرک …

مزید پڑھیں