فروری 9, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ سندھ ٹائیگر نے جیت لی۔ فائنل میں سندھ ٹائیگر …
مزید پڑھیں فروری 8, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل-7 میچز کے دوران تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص پولیس اہلکاروں کی غیرمعمولی کارکردگی کو سراہا۔ ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن نے کہا کہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ طلبہ یونینوں کی 38 ویں برسی ہے اور کوئی فاتحہ پڑھنے والا بھی نہیں ہے۔ انگریز سامراج اور ظالم جاگیردار دونوں کو نوجوانوں کی طاقت سے ہمیشہ خوف رہا …
مزید پڑھیں فروری 8, 2022 اہم خبریں, کھیل, مالاکنڈ
اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں قاقلشٹ کے برف پوش وسیع میدان میں دو روزہ سرمائی کھیلوں کا ٹورنمنٹ کا آغاز کردیا گیا۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام اور وزیر اعلی خیبر پحتونخوا کے اقلیتی امور پر معاون خصوصی وزیر زادہ کیلاش نے فیتہ کاٹ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس کا فیصلہ آنے تک وفاق اور سندھ کی صوبائی حکومت جام عبدالکریم اور جام اویس کی ممبرشپ معطل کرے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملیر کورٹ کا نکالے گئے ملزموں کو …
مزید پڑھیں فروری 8, 2022 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی قائم مقام صدر ماہین سلمان نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزدور طبقہ کیلئے مہنگائی کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرنا باعث تشویش ہے۔ ادارہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 205 رنز کا ہدف کوئٹہ نے 20 ویں اوور میں مکمل کرلیا، جیسن روئے …
مزید پڑھیں فروری 6, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ لاڑکانہ (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کاز سے سنگین غداری کی جسے قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مسئلہ کشمیر جو عالمی سطح پر زندہ و جاوید تھا نااہل حکمرانوں کی پالیسیوں …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے قومی اسمبلی کے فلور پر لیپ ٹاپ پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا تھا، لیپ ٹاپ پر 8 فیصد ٹیکس لگا …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سولر ایسوی ایشن اور کراچی الیکٹرنکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس، پاکستان سولر ایسوی ایشن کے عہدے دار ذکر کا کہنا تھا کہ حکومت نے منی بجٹ میں سیلز ٹیکس کا بم گرایا ہے، سابقہ حکومت نے متبادل توانائی سے بجلی منصوبوں پر …
مزید پڑھیں