تازہ ترین
Home / admin (page 24)

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے سجاس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ناصر اسلم راجہ، سیکرٹری شاہ خالد خان، خزانچی سعد عباسی سمیت تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو جنرل سیکرٹری، …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ، صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) صوبائی وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا مورو سول اسپتال کا دورہ اسپتال کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحت کی خامیوں کا اعتراف جلد حل کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مورو تحصیل مورو کے …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، محمود ریاض سینئر نائب صدر، مجاہد سولنگی اور عالم زیب نائب صدر، اصغر …

مزید پڑھیں

باب الاسلام کہلانے والے صوبے میں حوا کی بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک اور باب الاسلام کہلانے والے صوبہ سندھ میں حوا کی بیٹی محفوظ نہیں ہے۔ یہاں کے جاگیردار راجہ داہر اور عوام محمد …

مزید پڑھیں

سجاس کے نومنتخب عہدیداروں کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن "بسجا” کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ (سپورٹس رپورٹر) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں چیف پیٹرن میر عمران گچکی، صدر عبداللہ جان، سیکرٹری جنرل محمد شاہ دوتانی، ایگزیکٹیو ممبران اخلاص خان، محمد خان، زوہیب الحسن، عطاءللہ درانی و دیگر نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں صدر آصف خان، سیکرٹری …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کرافٹس کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا انعقاد کیاگیا جس میں جرمن قونصل جنرل ہولیگر زیگلر، صدر آٹس کونسل محمد احمد شاہ، …

مزید پڑھیں

معصوم بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) نوکوٹ میرپورخاص میں معصوم بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو جلد عبرتناک سزا دی جائے، اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ پر عمل درآمد ہوتا …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں گندگی کے ڈھیر، سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا پانی اور شہر میں میھٹے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج و دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر، سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا پانی اور شہر میں میھٹے پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شہریوں کا احتجاج و دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر سڑکوں اور گلیوں میں گٹروں کا …

مزید پڑھیں

چترال کے معروف سماجی کارکن اور کاروباری شحصیت عبدالناصر کی دو قیمتی گاڑیوں کو نامعلوم شرپسندوں نے نظر آتش کردیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) معروف کاروباری شحصیت عبدالناصر کے گیراج میں دو قیمتی گاڑیوں کو نامعلوم شر پسندوں نے نظر آتش کردیں۔ عبدالناصر جو پینٹ کا کاروبار کرتا ہے ناصر ٹریڈرز بائی پاس روڈ پر کاروبار کرتا ہے انہوں نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ میرا کسی کے ساتھ …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیاتی قانون ترمیم کا دوسرا اجلاس بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیاتی قانون ترمیم کا دوسرا اجلاس بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سید ناصر حسین شاہ، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی، وزیر …

مزید پڑھیں