Home / admin (page 27)

جی ایس وی اور این ای ڈی نے کراچی میں پاکستان کے پہلے ساکر سٹی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلوبل ساکر وینچرز اور این ای ڈی یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (این ای ڈی) کی جانب سے ساکر سٹی اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے این ڈی میں یونیورسٹی میں گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ یہ پہلا اسٹیڈیم ہے جو دونوں اداروں کے درمیان 10سالہ معاہدے …

مزید پڑھیں

رینجرز کلب میں جاری کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن اختتام پذیر، تقریب میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی خصوصی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے ”کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ فار وومن “ کا انعقاد پاکستان رینجرز آفیسر کلب نارتھ ناظم آباد میں کیا گیا۔ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے …

مزید پڑھیں

پاسبان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ وڈیرہ شاہی کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ڈی پی اقبال ہاشمی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاسبان کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈہ وڈیرہ شاہی اور پاسبان کی مقبولیت سے پریشان دشمن عناصر کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ پاسبان کراچی سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔ …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی موجودہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے نفاذ پر اسرار کی وجہ صرف کرپشن ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی موجودہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے نفاذ پر اسرار کی وجہ صرف کرپشن ہے کیونکہ وہ موجودہ بلدیاتی ایکٹ میں خامیاں انہیں اربوں روپے کی کرپشن کا موقعہ فراہم …

مزید پڑھیں

پانی و سیوریج کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کیلئے منصوبہ تیار ہے۔ انجینئر صلاح الدین پروجیکٹ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ

کراچی (نوپ نیوز) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کی سروس میں بہتری کے پروجیکٹ پر 1.6 ارب ڈالر کا تخمینہ لگایا ہے، لاگت کا 40 فیصد عالمی بینک، 40 فیصد ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور 20 فیصد …

مزید پڑھیں

نوجوان نسل خود کو دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر ملکی ترقی اور خوشحالی میں بھر پور کردار ادا کریں۔ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کا گرین وِچ یونیورسٹی کراچی کا دورہ۔ یونیورسٹی کی وائس چا نسلر سیمہ مغل اور انتظامیہ نے ڈی جی رینجرز سندھ کو خوش آمدید کہا۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے طلباء اور طالبات سے خطاب کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن کی سماعت یکم فروری کو ہوگی

کراچی (نوپ نیوز) کووڈ-19 کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں اموات اور عالمی لاک ڈاﺅن اور امریکی جیلوں میں مقید قیدیوں کی اموات کی اطلاعات کے بعد ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی اور خیر وعافیت معلوم کرنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

سندھ میں جے یو آئی متبادل پارٹی طور پر سامنے آئے گی۔ جنرل سیکریٹری جے یو آئی سندھ علامہ راشد سومرو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے مدرسہ عزیز العلوم میں ختم بخاری شریف کی تقریب منعقد کی گٸی جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد سومرو نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم بیرانی روڈ پر واقع مدرسہ عزیز العلوم میں …

مزید پڑھیں

حسنین شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ورنہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور میں گذشتہ روز قتل ہونے والے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل کے خلاف پی ایف یو جے کی اپیل پر کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بینر اٹھا کر حسنین شاہ کے …

مزید پڑھیں

العثمان کلب لاہور نے آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ وزیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کئے

حیدرآباد (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سنسنی خیز مقابلے اور رنگارنگ آتش بازی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ العثمان کلب لاہور چیمپئن بن گیا۔ مشیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کیے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے حسین آباد پٹھان گوٹھ میں 3 روزہ آل …

مزید پڑھیں