جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کے مطابق محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محمد رضوان نے 29 ٹی 20 میچز میں ایک ہزار 326 رنز بنائے۔ محمد رضوان نے وکٹوں کے پیچھے سے 24 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بلے باز اور وکٹ کیپر …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹریٹ آف کالجز کراچی ریجن کے زیر انتظام اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام جاری چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں انٹر کالجیٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے گرلز کالجز نے بھر پور شرکت کی۔ چیمپئن …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے حسن اسکوائر پر ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے حوالے سے حقائق بتاتے ہوئے ترجمان کے۔ الیکٹرک نے وضاحت کی کہ علاقہ مکینوں پر کے۔الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔ بار بار یاد دہانی کے باوجود واجبات کی ادائیگی نہیں …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ لوکل سٹی اور دیگر مسائل کا حل چارٹرڈ سٹی میں ہے۔ دنیا بھر کی طرح کراچی سمیت ہر بڑا شہر جس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے اسے …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گولف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ کا فائنل راؤنڈ اتوارکے روز پی اے ایف ایئر مین گولف کلب کے خوبصورت کورس پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اتوار کے روز پانچ انڈر پار کے ساتھ کھیل کا آغاز کرنے والے دفاعی …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی پروٹوکولز کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے میں شریک تمام افراد کی 4 بار پی سی آر …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، سندھ حکومت نے شہر کے مختلف سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جس کا مقصد وائرس کی روک تھام ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی۔ …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 7 کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 7 کے جاری کردہ ترانے میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو چلے گا جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ بھی اپنے سربکھیریں گی۔ پی ایس ایل کا مکمل ترانہ …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری اور صاحبزادہ سلمان سلطان کی جمالی ہاؤس کراچی آمد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء میر حسن خان جمالی سے ملاقات اس موقع پر صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری …
مزید پڑھیں