Home / admin (page 40)

بدر ایکسپو ٹی پی ایل کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیمز کا فیصلہ ہوگیا، ایف بی فائیٹرز، جوہر جوانز، ملیر ملنگز اور کلفٹن غازی کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بدر ایکسپو کے ٹی پی ایل کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیمز کا فیصلہ جمعہ کے روز ہوگیا۔ جوہر جوانز کا مقابلہ پہلے سیمی فائنل میں کلفٹن غازی کے خلاف ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ایف بی فائیٹرز اور ملیر ملنگز آمنے سامنے ہونگے۔ جمعہ کے …

مزید پڑھیں

بہاولپور موٹر سائیکل رکشہ اور ٹرالر میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں اسکول کے 4 بچے موقع پر جاںبحق جبکہ 13 افراد زخمی

بہاولپور (رپورٹ: جاوید چوہدری) بہاولپور کے قریب اڈا مسافر خانہ محمود پیٹرولیم کے قریب کلانچ والا روڈ پر المناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں اسکول کے چار ننھے منے معصوم بچے جاں ہوگئے۔ جبکہ 12 بچے زخمی بھی ہوئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جس میں …

مزید پڑھیں

کراچی ضلع غربی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔ سمیع الحق سواتی

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد نے مقتول امان اللہ کے والد حاجی شادمان کے ہمراہ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کی طبعیت بگڑ گئی اسپتال میں داخل، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی پوری قوم سے خصوصی طور پر دعاﺅں کی اپیل

کراچی (نوپ نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی و ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کو شدید علالت کے باعث علاج کیلئے آغا خان اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ہدایت پر انہیں ایڈمٹ کرلیا گیا۔ ان کی طبیعت جمعہ کی شب سے ناساز تھی۔ ہفتہ کو صبح سویرے طبیعت …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی تشکیل براۓ سال 2022 کردی گئی

کراچی (نوپ نیوز) روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی لیاری ٹاؤن کراچی کی سلیکشن سال 2022 کی گئی، روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کراچی کی تمام برانچز نے شرکت۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے عہدیداران نے خصوصی شرکت کی جس میں صدر راؤ محمد فرحان طاہری …

مزید پڑھیں

معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز پر بجایا جاتا رہے گا۔ یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقینِ کرکٹ کے جوش …

مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی، ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کا آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی، ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کا آغاز، اسپورٹس گالا میں بوائز کے 14 ڈیپارٹمنٹوں کی ٹیمیں 12 گیمز میں اور گرلز کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے، اب تک 8 دنوں میں 5 لوگ مار دیئے گئے 40 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے عادل ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے شہری گھروں کی دہلیز پر محفوظ نہیں 2022 قتل عام کا سال ثابت ہو رہا ہے …

مزید پڑھیں

مساجد کو نہ گرانے کا قانون بنایا جائے، مساجد کو ہر قانون سے بالاتر و مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے غیر سیاسی، اعتدال پسند، صلح جو علماء مشائخ نے شہر کی بیشتر مساجد میں اجتماعات جمعہ میں منظور کردہ قراردادوں میں صدر، وزیراعظم چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز اراکین اسمبلی و سینیٹ و چیئر مین سینیٹ …

مزید پڑھیں

ابھی اور کتنے جنازے اٹھیں گے اور کتنی ماؤں کی گودیں اجڑیں گی؟ کراچی کے نوجوان شاہ رخ نے دم توڑ دیا، دو روز قبل اس کا ولیمہ ہوا تھا۔ ​طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز بڑھ گئے ہیں۔ کراچی کے نوجوان شاہ رخ نے دم توڑ دیا، دو روز قبل اس کا ولیمہ ہوا تھا۔ امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی …

مزید پڑھیں