تازہ ترین
Home / admin (page 20)

وزیر اعظم کا کامیاب نوجوان پروگرام تاریخی کارنامہ ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو ہر سطح پر ریلیف دینے کیلیے کوشاں ہیں اور خاص طور پر کامیاب نوجوان پروگرام سے لاکھوں نوجوانوں اور طلبا کو فائدہ پہنچا ہے۔ …

مزید پڑھیں

مسکان تمام بزدل حکمرانوں کے لئے بہادری کی اعلی مثال ہے۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ بھارتی مسلم بیٹی مسکان تمام بزدل حکمرانوں کے لئے بہادری کی اعلی مثال ہے۔ ظلم کے آگے ڈٹ جانے والی بھارت کی تمام باحجاب بہادر بیٹیوں کو پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ہندو …

مزید پڑھیں

یونان کے سابق وزیر اعظم و اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا برف سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے

ایتھنز/ ارگوس (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) سابق وزیر اعظم گریس اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا یونان کے مختلف علاقوں کا دورہ جن میں نافلیوائیا تردا شامل ہیں برف باری سے متاثر ہونے علاقوں میں مالٹے کے باغات کا بھی دورہ کیا، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے، کسانوں نے …

مزید پڑھیں

زرداری و بھنڈ برادری کا 800 ایکٹر زمینی تنازعہ پر بھنڈ قوم کے 5 افراد سمیت ایس ایچ او شہید

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) زرداری و بھنڈ برادری کا 800 ایکٹر زمینی تکرار پر بھنڈ قوم کے 5 افراد سمیت ایس ایچ او کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ایس ایچ او کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاٶں الہڈنو میں ادا کردی گئی اعلیٰ افسران، سیاسی …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات برآمد۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ نے بتایا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات سندھ نے کراچی کی تاریخ کی سب بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن، چرس اور کیمیکل برآمد کر کے ایک …

مزید پڑھیں

کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ اننگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے فتح دلا دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ …

مزید پڑھیں

انور علی خان کانجو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات

جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب سید علی مرتضیٰ حکومت پنجاب نے ایڈمن آفیسر انور علی خان کانجو کو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کیا ہے۔ جبکہ ایک روز قبل خاتون آفیسر آبگینے خان کے بطور اسسٹنٹ کمشنر جام پور اضافی چارج دینے کے احکامات منسوخ …

مزید پڑھیں

بھند برادری کے افراد اور ایس ایچ او پر فائرنگ کا واقعہ قابلِ افسوس و مذمت ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے نواب شاہ میں زرداری قبیلے کی بھند برادری کے افراد اور ایس ایچ او پر فائرنگ سے ہلاکتوں کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ آصف زرداری اور ان …

مزید پڑھیں

مجاوروں کے ہاتھوں روبینہ اجن کے ساتھ زیادتی اور قتل درندگی ہے۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی رفیق خاصخیلی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق خاصخیلی اور حیدرآباد کے صدر ارشد آرائیں نے کہا ہے کہ مجاوروں کے ہاتھوں روبینہ اجن کے ساتھ زیادتی اور قتل، درندگی ہے۔ سندھ پر جرائم کے سنڈیکیٹ کی حکمرانی ہے۔ قانون بااثر افراد کی لونڈی بن چکی ہے۔ روبینہ …

مزید پڑھیں

ہاسٹلز میں لڑکیوں کے قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مکمل تحقیقات کی جائیں جنہیں بعد میں خودکشی کے کیسز کا نام دیا گیا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں طالبات کو ہراساں کرنے اور ان کے قتل کے سنگین معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک اعلیٰ سطحی مشترکہ …

مزید پڑھیں