تازہ ترین
Home / admin (page 28)

روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس

لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد بروہی) روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ کا سلیکشن اجلاس منعقد۔ تفصیلات کے مطابق روحانی طلبہ جماعت برانچ نظر روڈ لاڑکانہ کی سلیکشن براۓ سال 2022 ضلعی رہنماؤں محمد ارشد بھٹو، اعزاز احمد بروہی، یاسر علی سپڑیو اور محمد طلحہ شیخ کی زیر نگرانی جامع مسجد …

مزید پڑھیں

ٓٓٓٓحضرت ابو بکر صدیق ؓ کی زندگی سے ہمیں صبر استقامت برداشت کا جو سبق ملتا ہے وہ پوری امت کے لئے عملی نمونہ ہے۔ قاری عبدالمنان انور نقشبندی، مفتی عابد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر قاری عبد المنان انور نقشبندی، جمعیت علماء اسلام کراچی کے سیکٹری اطلاعات مفتی عابد نے حضرت ابوبکر ؓ کی شان بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت ابوبکر ؓ کا کردار پوری امت کے لئے ایک عملی نمونہ ہیں۔ …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مفتی عابد،علی عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کراچی کے سیکریٹری اطلاعات مفتی عابد جمعیت علماء اسلام یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے امیر علی عثمانی نے کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری حافظ احمد علی پر ہونے والا جان لیوا قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں وفاقی صوبائی حکومتیں …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں مقامی آبادگاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے قائم سندھ پاک آبادگار فورم کی طرف سے آبادگار سیمینار کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں مقامی آبادگاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے قائم سندھ پاک آبادگار فورم کی طرف سے آبادگار سیمینار کا انعقاد، سیاسی تنظیموں کے شرکاء سمیت کاشتکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے مقامی ہال میں …

مزید پڑھیں

کراچی چارٹرڈ سٹی بنے گا تو با اختیار پولیس جرائم پر قابو پاسکے گی۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی، راہزنی سمیت دیگر جرائم کی وارداتوں میں شدید اضافے نے شہریوں کا سکون چھین لیا ہے۔ بلاول زرداری بھٹو سے ایک صوبہ تو سنبھالا نہیں جا …

مزید پڑھیں

سیدنا صدیق اکبرؓ کا دور خلافت مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ متحدہ علماء محاذ کے سیمینار مقررین خطاب

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیرء اہتمام افضل البشر بعد الانبیاء، خلیفہ بلافصل، خسر رسولؐ یار غار و مزار، پیکر صدق و وفا سیدنا صدیق اکبرؓ کا یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا اس موقع پر محاذ کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری …

مزید پڑھیں

خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزہراء سے عقیدت و محبت جز و ایمان ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام یوم ولادت خاتون جنت دختر رسولؐ سیدہ فاطمۃ الزہرہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں خاتون جنتؓ سیمینار مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2022 کے پاکستانی ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئر آف ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی اسماویہ اقبال نے پندرہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی۔ وہ ورلڈ کپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ندا ڈار کو عالمی …

مزید پڑھیں

کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین 26 تا 29 جنوری 2022 کراچی میں منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور کومبیکس اسپورٹس کے اشتراک سے "کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین 26 تا 29 جنوری 2022 پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان (آر کے جے کے) اسکواش کمپلیکس، فلیٹ کلب، کراچی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ تین کیٹیگریز …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کر دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا پر دو سال کے لئے مکمل پابندی عائد کر دی، پابندی کے دوران سبطین رضا عملی طور پر ہاکی کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے، پابندی کا فیصلہ انکوائری …

مزید پڑھیں