مئی 31, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نوجوان اور ابھرتے ہوئے گلوکار توصیف علی خان کا نیا گانا الوداع کا ٹریزر ریلیز کردیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ڈرامہ اداکارہ ارسلا صدیقی اور ادکار سید علی حسن کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر عنیب سلیم اور پروڈیوسر اسامہ عمیر ہیں۔ میوزک ڈائرکٹر شہباز اختر …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں اور مثبت پالیسیوں کی بدولت آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور انکی ٹیم کی انتھک محنت اور کوششوں کی بدولت معیشت …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 اموات اور 2 ہزار 117 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.05 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
گوادر (رپورٹ: ہما بیگم) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے، گوادر سٹی کا ماسٹر پلان بھی …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تاجر رہنماؤں نے سندھ حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے آئندہ ہفتے سے سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر ایک بار پھر تاجر رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ کراچی پریس …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے رہائشی پاکستان کے اسپیشل کھلاڑی (قوت سماعت و گویائی سے محروم) ثمر خان جنہوں نے بھارت کی سرزمین موہالی پر تائیک کوانڈو میں 2012 میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پہلی پوزیشن دلائی، اور پھر ایشیا کپ کے میچ میں تھائی لینڈ میں 2019 …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا۔ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا کو بلایا گیا ہے۔ کورونا کے باعث معطل ہونے والا تعلیمی سلسلہ بحال ہونے لگا۔ پنجاب، اسلام آباد، …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے اجتماعی میں ملوث نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون سے 7 افراد کی اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مقدمے میں نامزد ملزم جہانگیر جٹ ریکارڈ یافتہ ملزم …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ میرپورخاص ڈویژن کے صدر رمیش مالہی کے عمرکوٹ روڈ نزد کالا خان پمپ پر نئے کمار آئل ٹریڈر شاپ دکان کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب کا افتتاح میرپورخاص کی معزز شخصیت مولانا حفیظ الرحمٰن فیض نے کیا، تقریب …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مالی سال کے اختتام سے قبل بلدیہ ضلع شرقی میں ترقیاتی فنڈز کی لوٹ مار کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا، ایکسئن گلشن اقبال کی مبینہ سرپرستی میں بوگس ٹھیکوں کی خرید و فروخت کا بازار لگ گیا، بھاری نذرانوں کے عیوض 23 ترقیاتی کاموں کی فروخت …
مزید پڑھیں