تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گلوکار توصیف علی خان کا نیا گانا الوداع کا ٹریزر ریلیز کردیا

گلوکار توصیف علی خان کا نیا گانا الوداع کا ٹریزر ریلیز کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نوجوان اور ابھرتے ہوئے گلوکار توصیف علی خان کا نیا گانا الوداع کا ٹریزر ریلیز کردیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ڈرامہ اداکارہ ارسلا صدیقی اور ادکار سید علی حسن کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر عنیب سلیم اور پروڈیوسر اسامہ عمیر ہیں۔ میوزک ڈائرکٹر شہباز اختر ہیں۔ الوداع محبت پر مبنی ویڈیو ہے۔ توصیف علی خان کا الوداع کا ٹریزر ریلیز ہوتے ہی بہت پسند کیا جارہا ہے۔ گانے کی عکسبندی ساحل پر کی گئی ہے۔ سمندر کے کنارے اور پہاڑوں کے درمیان بہت خوبصورت مناظر عکسبند کئے گئے ہیں۔ گلوکار کا کہنا ہے کہ یہ گانا بھی ناظرین کو بہت پسند آئے گا۔ اس کو جلد مکمل ریلیز کردیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے