تازہ ترین
Home / admin (page 2)

بیرسٹر سید ایم رضا کلف پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے امریکہ و کینیڈا مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈز فورم کے صدر مجیب الرحمان خان نے کینیڈا میں مقیم بیرسٹر سید ایم رضا کو فورم کا نمائندہ خصوصی برائے امریکہ و کینیڈا مقرر کردیا انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے سید ایم رضا طویل عرصے سے خدمات …

مزید پڑھیں

کس سے منصفی چاہیں؟؟ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

کس سے منصفی چاہیں؟؟  تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہماری قوم کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ تحقیق و تدقیق سے کوسوں دور ہے۔ خوئے جستجو جیسا روگ اِس نے پالا ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے رَہنماؤں سے بار بار دھوکے کھاتے ہیں لیکن پھر …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار کے کامیاب انعقاد کرنے پر منتظمین کو اعتراف خدمات شیلڈ سے نوازا گیا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کو ان کی زیر صدارت منعقدہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری، محاذ کے سرپرست و مہمان خصوصی خطیب پاکستان …

مزید پڑھیں

شہر کی موجودہ حالت راز پر محراب پور کی عوام نے ٹی ایم او کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک ) دو کروڑ ماہانہ سندھ حکومت سے تنخواہوں و ترقیاتی اخراجات کی مد میں وصول کرنے والے محراب پور شہر کی سڑکوں سمیت گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نالیوں گٹروں کے گندھے پانی سے تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں نااہل ٹی ایم او …

مزید پڑھیں

پریس کلب محراب پور کے ممبر علم الدین علیم ایڈووکیٹ کے بھائی صحافی نعیم مغل کے گھر ہونے والی ڈکیتی واردات میں پیش رفت

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) پریس کلب محراب پور کے ممبر علم الدین علیم ایڈووکیٹ کے بھائی صحافی نعیم مغل کے گھر ہونے والی ڈکیتی واردات میں پیش رفت، ڈی آئی جی عرفان بلوچ ، ایس ایس پی قیوم پتافی کی ہدایات پر ایس ایچ او محراب پور مجیب …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال کا بس سٹینڈ کا افتتاح، مسافروں کو تمام تر سہولیات کے ساتھ ساتھ ڈرائیور اور گاڑی مالکان سے اڈہ ٹیکس نہیں لیا جائے گا

 چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں ماروی اڈہ کا افتتاح ہوا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال مہمان خصوصی تھے جنہوں نے فیتہ کاٹ کر ماروی بس سٹینڈ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک مختصر مگر بارونق تقریب بھی منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک …

مزید پڑھیں

کاٹی کے صدر سلمان اسلم کا وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سے کورنگی صنعتی علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے کورنگی صنعتی علاقے میں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی …

مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف فراہم کرے، آٹا، چینی، گھی، دالوں اور پیٹرول پر سبسڈی دی جائے۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف فراہم کرے۔ بنیادی اشیائے ضروریہ کو سستا کیا جائے۔ آٹا، چینی، گھی، دالوں اور پیٹرول پر سبسڈی دی جائے۔ عوام مزید مہنگائی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ اس وقت …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کی محرم میں 12 رکنی امن کمیٹی کا قیام، اراکین قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ رابطہ و تعاون کریں گے

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری نے متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کی سربراہی میں محرم الحرام میں امن و اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے قیام اور فرقہ واریت، مذہبی منافرت کے خاتمے کیلئے …

مزید پڑھیں

روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 کے اسسٹنٹ گورنرآغا نعمت اللہ مظہر کیلئے اعزاز

لاہور (نوپ نیوز) روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 کے اسسٹنٹ گورنر آغا نعمت اللہ مظہر نے کہا کہ روٹرین پاکستان بھر میں فلاحی اور سماجی کاموں میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 میں اہم کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں جو فوفتاً و فوقتاً اپنی ذمہ …

مزید پڑھیں