جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کی سمری کل وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور بائی پاس کے قریب مخبر کی اطلاع دی کہ دو مشکوک مسلح افراد ہیں جوکہ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہیں جس پر ایس آئی راشد وسیم نے پولیس پارٹی کے ہمراہ جیسر والا میں کاروائی کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر دو ملزمان …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے بارے میں جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں 3 اعشاریہ 68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2022-23 کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے گذشتہ ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
مکہ مکرّمہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔ مزید پڑھیں: جرمنی کے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
اٹلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی سے تعلق رکھنے والے مسلمان کھلاڑی نے ایک منٹ میں 148 ناریل توڑکر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے جس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ محمد کریمنووچ اس سے قبل بھی پانچ مرتبہ ایک ہاتھ سے سب سے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موسمیاتی تجزیہ کار نے آئندہ ماہ بھی کراچی میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن میں جولائی کی طرح اگست میں بھی معمول سےزائد بارشوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں سکیورٹی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) امن دشمنوں کے خاتمے کا مشن، سکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 6 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ سے پنجگور کی طرف موٹر سائیکلوں پر …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ کے درمیان وحدت کا مظہر ہے، یہ عزاداری ہی ہے کہ جس …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جنرل خرم شیر زمان نے کہا کہ بارشوں کے بعد کراچی کے متعدد اندرون علاقے ابتک زیر آب ہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی بلدیہ عظمیٰ کے ساتھ ساتھ اس وقت سندھ حکومت کا بھی حصہ ہیں سندھ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سربراہ مولانا محمدا مین انصاری کی دعوت پر مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کی زیر صدارت 18 واں سالانہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں شریک مہمانان خصوصی محاذ کے سرپرست مولانا …
مزید پڑھیں