تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پریس کلب محراب پور کے ممبر علم الدین علیم ایڈووکیٹ کے بھائی صحافی نعیم مغل کے گھر ہونے والی ڈکیتی واردات میں پیش رفت

پریس کلب محراب پور کے ممبر علم الدین علیم ایڈووکیٹ کے بھائی صحافی نعیم مغل کے گھر ہونے والی ڈکیتی واردات میں پیش رفت

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) پریس کلب محراب پور کے ممبر علم الدین علیم ایڈووکیٹ کے بھائی صحافی نعیم مغل کے گھر ہونے والی ڈکیتی واردات میں پیش رفت، ڈی آئی جی عرفان بلوچ ، ایس ایس پی قیوم پتافی کی ہدایات پر ایس ایچ او محراب پور مجیب الرحمان ناریجو کی کارروائی، ڈکیتی واردات میں ملوث افضل عرف ببلا کمبوہ ولد عبدالرشید کمبوہ گرفتار۔

مزید پڑھیں: ڈپٹی کمشنر چترال کا بس سٹینڈ کا افتتاح، مسافروں کو تمام تر سہولیات کے ساتھ ساتھ ڈرائیور اور گاڑی مالکان سے اڈہ ٹیکس نہیں لیا جائے گا

دوران تفتیش ڈکیتی واردات کے دوران چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کرلیا، ایس ایچ او محراب پور کی ملزم سے مزید سامان برآمدگی اور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے