تازہ ترین
Home / اہم خبریں / متحدہ علماء محاذ پاکستان کا بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار کے کامیاب انعقاد کرنے پر منتظمین کو اعتراف خدمات شیلڈ سے نوازا گیا

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار کے کامیاب انعقاد کرنے پر منتظمین کو اعتراف خدمات شیلڈ سے نوازا گیا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کو ان کی زیر صدارت منعقدہ بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی و استقبال محرم سیمینار میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا محمد امین انصاری، محاذ کے سرپرست و مہمان خصوصی خطیب پاکستان مولانا انتظار الحق تھانوی، محاذ کراچی ڈویژن کے صدر شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد داؤد، اعتراف خدمات شیلڈ دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: شہر کی موجودہ حالت راز پر محراب پور کی عوام نے ٹی ایم او کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے