تازہ ترین
Home / admin (page 3)

حکومت بارشوں سے ہونے والی گندگی کیچڑ اور کچرے کے ڈھیروں اور نالوں کی فوری صفائی اور شہرے میں جراثیم کش اسپرے کیا جائے۔ حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی، مولانا اقبال اللہ، مفتی عابد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ بارشوں میں کراچی شہرمیں ہونے والی تباہی کے پیش نظر حکومت فی الفور عوام کو رلیف فراہم کرے اور متاثرین کو …

مزید پڑھیں

کورنگی ندی کراسنگ پر اوور ہیڈ برج بنانے کا فیصلہ عوام کیلئے خوش آئند ہے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی راجا اظہر نے سندھ حکومت کا کورنگی ندی کراسنگ سے قیوم آباد پر اوور ہیڈ برج بنانے کے فیصلے پر کہا کہ مسلسل 4 سالوں سے اور ہیڈ برج کے لئے اسمبلی کے فلور پر اور میڈیا کے ذریعے …

مزید پڑھیں

کرپشن اور کوٹہ سسٹم کا دیمک ملک کے بہترین اداروں کو چاٹ گیا۔ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت

کراچی ( نوپ نیوز) صدر انڈیپینڈینٹ اکنامسٹس اینڈ پالیسی پریکٹیشنرز اور معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت اور پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پی آئی اے، ریلویز، ایس ایس جی سی، اور پی پی پی ایل کو کرپشن، اقربا پروری اور کوٹہ سسٹم …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مزید پڑھیں: …

مزید پڑھیں

بھارت کی 7 سالہ بچی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا، ویڈیو وائرل

ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی نے 20 گاڑیوں کے نیچے تیز ترین ’لمبو اسکیٹنگ’ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پونے شہر کی دشنا نہار نے 13 اعشاریہ 74 سیکنڈ کے اندر بیس گاڑیوں کے نیچے لمبو …

مزید پڑھیں

کوشش ہے میرپور رائلز کو کے پی ایل چیمپئن بنوائیں۔ مینٹور وسیم اکرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کیلیے پرجوش ہیں۔ کراچی میں میرپور رائلز کے چیئرمین عبدالواجد سے ملاقات کی اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میرپور رائلز کی …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب نے جبران ناصر ایڈوکیٹ کے داخلے پر پابندی عائد کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور مقدمے دائر کرنے پر کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے جبران ناصر ایڈوکیٹ کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی پریس کلب نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے مسلسل صحافیوں پر مرضی کی رپورٹنگ کے …

مزید پڑھیں

امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی، پی این روشن خان جہانگیر خان انٹرنیشنل اسکواش کمپلیکس پر منعقدہ 4 لاکھ روپے انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے بوائز انڈر19 فائنل میں حزیفہ ابراہیم نے پنجاب کے …

مزید پڑھیں

امارات میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

دبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک ) عرب میڈیا کے مطابق اماراتی پولیس نے کہا ہے کہ سیلاب میں ڈوبنے والے ساتویں شخص کی لاش مل گئی ہے، مرنے والے تمام افراد ایشیائی تارکین ہیں، اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ تمام شاہراہوں سے پانی نکال دیا گیا ہے جبکہ نقصانات کے …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ الف سے ی تک،،، تحریر: سہیل یعقوب

  مسلم لیگ الف سے ی تک تحریر: سہیل یعقوب  مسلم لیگ پاکستان کی خالق جماعت ہے اور کانگریس ہندوستان کی خالق جماعت ہے۔ پاکستان بنتے ہی مسلم لیگ مختلف دھڑوں میں تقسیم ہونا شروع ہوگئی اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ بہت …

مزید پڑھیں