تازہ ترین
Home / admin (page 181)

مولانا فیض الباری کی وفات اہل علم، اہل تصوف، اہل وطن کے لئے ایک عظیم سانحہ ہے۔ پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی، حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے جمعیت علماء اسلام کے سیکٹریٹ کشمیر روڈ پر منعقد تعزیتی ریفرینس سے شیخ الحدیث مولانا فیض الباری صاحب کے انتقال پر انتہائی غم …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پولیس پوسٹ پر تین مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار کو گولیاں مارکر زخمی کرکے سرکاری رائفل چھین کر فرار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے اے سیکشن تھانہ کی حدود گاجی کہاوڑ روڈ لونگ تنیو پولیس پوسٹ پر تین مسلح افراد نے حملہ کر کے گولیاں مار کر میہڑ تھانے کے پولیس اہلکار غلام عباس مزاری کو زخمی کر کے سرکاری رائفل چھین کر فرار ہوگئے ان کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے 4 سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل۔ خان محمد بلوچ صدر اور لال محمد سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے آئندہ 4 سال کے لئے عہدیداروں کا انتخاب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب ہاکس بے روڈ میں زیر صدارت صالح محمد حیات منعقد ہوئے جس میں کیماڑی باکسنگ کلب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب، ماڑی پور گریکس باکسنگ کلب، عبدالوہاب …

مزید پڑھیں

گلستان جوہر بلاک نمبر 11 ذکری محلہ میں جنرل باڈی اجلاس کا وڈیرہ قادر بخش کی صدارت میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلستان جوہر بلاک نمبر 11 ذکری محلہ میں جنرل باڈی اجلاس کا وڈیرہ قادر بخش کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جنرل باڈی اجلاس میں ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جنرل باڈی اجلاس میں تعلیم و صحت کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈی آئی جی نواب شاہ عرفان بلوچ اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف لغاری کے ہمراہ محراب پور کا دورہ صحافی عزیز میمن اور آصف ملک کے قاتلوں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نواب …

مزید پڑھیں

چوبیسویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ کیروگی ایونٹس کی 54 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کے شاہ زیب کو کوارٹر فائنل میں شکست

بیروت (اسپورٹس رپورٹر) 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ کیروگی ایونٹس کی 54 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کے شاہ زیب نے کوارٹر فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کے آخری سیکنڈ میں لبنان کے مارک خلیفے سے 14-16 پوائنٹس سے شکست سے دوچار ہوگئے، قبل ازیں پری …

مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کے لیئے ایک اور اعزاز، دنیا کی سرفہرست کرپٹو کرنسی ایکسینج کمپنی بائینانس کا وسیم اکرم سے معاہدہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کے لیئے ایک اور اعزاز، دنیا کی سرفہرست کرپٹو کرنسی ایکسینج کمپنی بائینانس نے وسیم اکرم سے معاہدہ کرلیا، بائینانس دنیا بھر کی کئی مشہور شخصیات کے ڈیجیٹل اسیٹس کی نگران ہے۔ معاہدے کے تحت وسیم اکرم کی نایاب تصاویر …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کے انفراسٹرکچر کی بہتری میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے عالمی بنک کے وفد کی کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن حسین کی سربراہی میں ملاقات۔ وفد میں پروگرام لیڈر عابد الرزاق خلیل اور آمنہ راجہ سینئر آپریشن آفیسر بھی شامل تھے۔صوبائی وزیر بلدیات کی معاونت، سیکرٹری بلدیات سید …

مزید پڑھیں

خواتین نے ضلع میں پارٹی کو مضبوط کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کیا، ہمارا کسی سے کوئی اختلاف نہیں۔ تیمور سلیم سواتی ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی مانسہرہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف خواتین کا اہم اجلاس انصاف سیکٹریٹ مانسہرہ میں منعقد ہوا اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری تیمور سلیم سواتی نے نومنتخب کابینہ تحصیل مانسہرہ خواتین سے ملاقات کی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی خواتین ونگ سے سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ و ریسکیو 1122 کے موبائل ویکسینیشن یونٹ نے کھنڈروں کالج نوشہرہ کے تمام سٹاف کو کورنا ویکسینیشن فراہم کی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کی نگرانی میں کھنڈروں کالج نوشہرہ میں ریسکیو 1122 اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے موبائل ویکسینیشن یونٹ کے اہلکاروں نے آج کھنڈروں کالج کے تمام سٹاف کو کورنا ویکسینیشن کی فراہم کی۔

مزید پڑھیں