جون 19, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
تہران (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر کے عہدے سے دستبردار ہونے والے حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ الیکشن میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرلیا گیا ہے تاہم انہوں نے جیتنے والے امیدوار کا نام نہیں لیا۔ ابراہیم رئیسی ایران کے اعلیٰ ترین …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا ممکن ہی نہیں کہ پاکستان سی آئی اے یا …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں، حق اور سچ بولنا اور لکھنا جرم بنا دیا گیا ہے، ایک صحافی پر حملہ پوری صحافی برادری پر حملہ ہے، یہ حملے حکومت کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں، پرویز شوکت اور ان کے ساتھیوں پر …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اپنے حلقے پی ایس 97 کے علاقے کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع سرکاری اسکول کے اطراف گندگی اور غلاظت کے لگے ڈھیر کا جائزہ لینے پہنچے رہنماء تحریک انصاف نے اسکول کا دورہ عوامی شکایت …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ مورو انسپیکٹر محمد حنیف مہر بیمہ پولیس اسٹاف کاروائی کرکے، ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم مسعود احمد چنڈ کے قبضے سے بنا لائسنس غیر قانونی پسٹل …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، بجلی کی آنکھ مچولی نےعوام کا جینا دوبھرکردیا ہے جبکہ سندھ حکومت خواب خرگوش سو رہی ہے۔ صوبائی حکومت وفاق سے ساز باز کرکے عیاشیوں میں مصروف ہے، سندھ کے وسائل پر …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر براۓ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سندھ اسمبلی آمد اپوزیشن لیڈر دفتر میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت اراکین اسمبلی سے ملاقات، پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماء فردوس شمیم نقوی، پارلیمانی لیڈر بلال غفار سمیت دیگر اراکین بھی موجود …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیمی اہداف حاصل کئے جائیں گے یہ بات آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ نے آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ اور ایکسٹریم کامرس میگنا کارٹا کالج کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جن جن شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے وہاں وہاں شفافیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ ہم نے 18 ویں ترمیم کے بعد محکمہ محنت میں شفافیت اور مزدوروں کو ان کے حقوق دینے کے …
مزید پڑھیں جون 18, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے سکھر کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری محمد احسن میمن کی قیادت میں ملنے والے ایم ایس ایف سکھر اور مسلم لیگ (ن) سکھر کے کارکنوں کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
مزید پڑھیں