تازہ ترین
Home / admin (page 160)

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ملیر، ویسٹ اور کورنگی کے 4 سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ملیر ویسٹ اور کورنگی کے آئندہ 4 سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل ہوئے۔ کراچی ویسٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکٹری عبدالرزاق بلوچ کی نگرانی میں فقیر کالونی باکسنگ کلب نصرت بھٹو کمیونٹی ہال …

مزید پڑھیں

ملک کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت شیخ امتیاز حسین پاکستان اسٹون ڈیویلپمنٹ کمپنی کے ڈائریکٹر نامزد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت پاکستان کے ادارے پاکستان اسٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائرکٹرز نے پاکستان کی معروف کاروباری، سماجی شخصیت امتیا ز انٹر پرائزز کے مینیجنگ ڈائریکٹر شیخ امتیاز حسین کو گذشتہ ماہ ہونے والے اجلاس میں کمپنی کے آزاد ڈائریکٹر کی حیثیت سے نامزدگی کی منظوری …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور میٹرک بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے امتحانات مذاق بن گئے ہیں۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور میٹرک بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے امتحانات مذاق اور پرچے لیک ہونا معمول بن گیا ہے۔ بورڈ کے تمام انتظامات کے ڈھول کا پول کھل گیا، نقل بھی ہوئی اور …

مزید پڑھیں

کاٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کو مسترد کر دیا، صنعتیں گیس قلت کے بعد مہنگی ایل پی جی لینے کی متحمل نہیں۔ سلیم الزماں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے حکومت کی جانب سے لیکویفائڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کو مسترد کر دیا، انہوں نے کہا کہ کابینہ میں ایل پی جی پالیسی پر بحث کو مؤخر …

مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی۔ وزارت داخلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) این سی او سی کی ہدایت پر طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طور خم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت بند کردی گئی ہے، امیگریشن این سی …

مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا اسلام آباد میں شاندار آغاز

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) کشمیر پریمیئر لیگ 2021 کے پہلے ایڈیشن کا کاؤنٹ ڈاؤن اب شروع ہوگیا ہے کیونکہ تین جولائی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ایل ڈرافٹ ایونٹ منعقد ہوا جس میں ایک جانب تو تمام چھ فرنچائز کے مالکان نے شرکت کی تو دوسری …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بچے کی گمشدگی کا ڈراپ سین، 12 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد گلہ دباکر نہر میں بہا دیا، ملزمان کا اعتراف جرم

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ تھانہ علی پورچٹھہ کے علاقہ گاؤں پنڈوری میں 12 سالہ احتشام کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ گوجرانوالہ میں 12 سالہ احتشام کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تھانہ علی پورچٹھہ کے علاقہ گاؤں پنڈوری میں ندیم کا بیٹا احتشام 3 روزسے لاپتہ تھا۔ گھر …

مزید پڑھیں

امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے آئس کھلاڑی کی جان لے لی

نیو یارک (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے ایک آئس کھلاڑی کی جان لے لی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے شہر نووی میں جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی سے کینیڈا کی آئس …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا پاکستانی اداکاراؤں کا ایوارڈ شو میں مختصر لباس پہنے پر بے حیائی پھیلانے کا الزام

لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل کی ایوارڈ تقریب میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بے ہودگی تو ٹک ٹاکرز بھی نہیں پھیلاتے جتنی ان اداکاراؤں نے پھیلائی۔ دو روز قبل نجی ٹی وی چینل …

مزید پڑھیں

انڈین سینٹ کی طرز پر پاکستانی سینٹ میں صوبوں کو با لحاظ آبادی نمائندگی دی جائے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ 1947 میں تقسیم ہند کے نتیجے میں انڈیا اور پاکستان کی آزاد ریاستیں وجود میں آئیں دونوں ممالک میں وفاقی نظام ہے، انڈیا میں تمام صوبوں کو آبادی کے لحاظ سے سینٹ میں نمائندگی دی …

مزید پڑھیں