مارچ 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے سسٹر کیتھرین ادارے میں آنے والے ہر فرد کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتی ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل نے دارالسکون کے …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرائیں برادری کے سرپرست اعلٰی ریٹائرڈ بریگیڈیئر بشیر آرائیں نے منگل کے روز پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال ٹالپور سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پیروی کرتے ہوئے بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو پریڈ دیکھنے کی اجازت دے دی جس سے دو سال بعد واہگہ بارڈر کی رونقیں مکمل طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ واہگہ بارڈر پر روزانہ ہزاروں شہری پاکستان اور بھارت کے قومی پرچم اتارے جانے …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2022 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں دو سال بعد رمضان المبارک میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی …
مزید پڑھیں فروری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی شیشی کوہ سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم حاجی شیر محمد نے چیئرمین تحصیل دروش کی نشست کیلئے کاغذات جمع کروا دیے۔ حاجی شیر محمد ولد روشم خان کا تعلق گوجر برادری سے ہے۔ وہ 1987 میں ڈسٹرکٹ کونسل کے رکن رہے۔ جنرل پرویز …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کے کڑاکاڑ گاؤں کے رہائشی معروف سماجی کارکن اور ہوٹل مالک عبدالخالق کیلاش کی والدہ وفات پاگئی۔ آنجہانی کی عمر 92 سال تھی جو اس علاقے میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ خاتون تھی۔ عبد الخالق ایک نہایت نفیس اور مہمان نواز شحصیت …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈائیورزکی اسامی کے لئے 28 ہزارخواتین نے درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیور کی 30 اسامیوں کے اشتہارکے جواب میں 28 ہزارخواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ اور مدینہ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں مہنگائی بے قابو ہوگئی، بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 13 سو روپے، چکن 290 سے 3 سو 30 روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کی عدم موجودگی سے عوام شدید پریشان ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ 15 سال قبل بھارت میں ہونے والے سمجھوتہ ایکسپریس آتشزدگی حادثہ کے بعد بھارت میں قید محمد عرفان سمیت کئی پاکستانی شہری لاپتہ ہیں، جنکی زندگی یا موت کا …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ سکھر (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے سلیکٹڈ وزیراعظم عمران کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کیخلاف لفظی نشتر بازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سارے سہاروں کے باوجود رسوا ہو رہے ہیں انہیں مولانا فوبیا …
مزید پڑھیں