Home / admin (page 14)

کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے نوجوان غیر قانونی سرگرمیوں سے دور رہ سکتے ہیں۔ میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ ریجن

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ضلع ہری پور پیس اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ مسٹر باڈی بلڈنگ چیمپین شب 2022 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دیگر اہم شرکاء میں اکبر ایوب، یوسف ایوب، ڈی پی او ہری پور لیفٹیننٹ …

مزید پڑھیں

سردار یار محمد رند نے کل بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا

سبی (نوپ نیوز بلوچستان) سردار یار محمد رند نے کل بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار یار محمد رند نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کل بلوچستان اسمبلی کے باہر میں احتجاجی دھرنا دوں گا۔ ڈھاڈر میں جاری دھرنے کے شرکاء …

مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پہیہ جام ہڑتال کی کال

لاہور (بیورو رپورٹ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 25 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان، مرکزی صدر پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کی گئی تو 22 فروری کو گڈز ٹرانسپورٹ پہیہ جام …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن محمد مراد نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے قریب کھڑی پولیس اہلکار محمد طاہر کی گاڑی میں …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کردی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 7 میں مسلسل آٹھ میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کر دی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے بابر اعظم سے کہا کہ "کیا …

مزید پڑھیں

جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (نوپ نیوز بلوچستان) جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانہ کی حدود السیف مل میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے مل اونر رحمت اللہ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سندھ اور سندھ کے تمام ڈویژن کے عہدیداروں کو مبارکباد۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی جانب سے پی ٹی آئی سندھ اور سندھ کے تمام ڈویژن کے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہنا تھا کہ تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید کرتے ہیں تمام عہدیداران پارٹی کی بہتری اور …

مزید پڑھیں

گرینچ یونیورسٹی اپنے پندرویں کانووکیشن کا انعقاد 19 فروری کو اپنے گرینچ کمپس میں کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرینچ یونیورسٹی کی وائس چانسلر سیما مغل کی سربراہی میں کانوکیشن 2022 کے سلسلہ میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر انفارمشین اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلطان مغل، ڈائریکٹرکوالٹی کنٹرول، رب نواز، اسٹوڈنٹ پرووسٹ، نوید مغل، ہیڈ آف میڈیا افیئرز روحیل انتخاب موجود …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی نے ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی مینز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یمن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست رہنے کے لیے اپنی پڑھائی پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ محنت اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

مانسہرہ بالا کوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم، خاتون سمیت چار افراد زخمی

مانسہرہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) مانسہرہ بالاکوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق …

مزید پڑھیں