تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں دو سال بعد رمضان المبارک میں اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: چترال وادی شیشی کوہ کے سابق ناظم حاجی شیر محمد نے چئیرمین تحصیل دروش کیلئے جے یو آئی کی ٹکٹ پر کاغذات جمع کرواۓ
https://www.nopnewstv.com/for-chairman-tehsil-darosh

اعتکاف کے حوالے سے رجسٹریشن جلد ہی جنرل پریزیڈینسی کی ویب سائٹ پر کرائی جا سکے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے