تازہ ترین
Home / admin (page 11)

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا چین کے ساتھ مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا خیر مقدم

کراچی (نوپ نیوز) یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے پاکستان سنگل ونڈو اور کسٹمز پیپلز ریپبلک آف چائنا کی طرف سے سنگل ونڈو تعاون اور انضمام پر مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کی تشکیل کے مشترکہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جو مجوزہ انضمام کے لیے دو طرفہ …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں، 4 ملزمان گرفتار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے سحری کے وقت سجی ہوئی قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں۔ 4 ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمرخان کے خصوصی احکامات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیوں …

مزید پڑھیں

قومی دن پر پاکستانی ہائی کمیشن، ڈھاکہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

ڈھاکہ (نوپ نیوز) پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ہائی کمیشن برائے پاکستان، ڈھاکہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے چانسری میں قومی ترانے کی دھن پر قومی پرچم لہرایا۔ 23 مارچ کے دن 1940 …

مزید پڑھیں

قومی شاہراہ کنڈیارو اور ہالانی کے قریب دو مختلف حادثات میں تین افراد جاںبحق خاتون سمیت چار افراد زخمی

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) قومی شاہراہ پر دو مختلف حادثات میں تین افراد جاںبحق عورت سمیت چار افراد زخمی کار ٹائر برسٹ ہوکر ٹرالر کی زد میں آگئی، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی موٹرسائیکل سوار ٹرالر کی زد آکر جاںبحق ماں و دو بچے زخمی۔ فیصل آباد …

مزید پڑھیں

محراب پور میں مسلح افراد کی دکان میں بیٹھے افراد پر اندھا دھند فائرنگ دو افراد ہلاک ایک زخمی واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ پولیس

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) مسلح افراد کی دکان میں بیٹھے افراد پر اندھا دھند فائرنگ دو افراد ہلاک ایک زخمی واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ پولیس، تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز مٹھانی روڈ پر کریانہ کے دکان پر بیٹھے افراد پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز نے یوم پاکستان موقع پر قومی پرچم لہرایا موٹر وے پولیس کنڈیارو کی جانب سے یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشاٸی کی تقریبات منعقد اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کا قیام معجزہ، آزادی نعمت مگر حکمرانوں نے قدر نہیں کی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام معجزہ اور آزادی اللہ کی وہ نعمت ہے جس کی قدر حکمرانوں نے نہیں کی ہے۔ عسکری قیادت نے تو پاکستان کے دفاع کو ناقابل …

مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیاں کاروبار دوست اور معیشت، زراعت اولین ترجیحات ہیں۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا خالد تواب کے عشائیہ سے خطاب

کراچی (نوپ نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کووڈ-19 کے دوران پاکستان میں تاجر و صنعتکار برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کی معیشت کو خطرے میں ڈالنے والے کورونا وائرس کے دور میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے نہ صرف معاشی سرگرمیوں کو …

مزید پڑھیں

عروب شاہ اور عمامہ نذیر نے پاکستان ڈے ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جاوید میانداد اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ نیا ناظم کرکٹ اسٹیڈیم شہر قائد کے میدانوں میں ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ اسٹیڈیم کو عالمی معیار پر بنایا گیا ہے جوکہ عارف حبیب کی کھیلوں سے محبت کا واضح ثبوت ہے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی نے اعلان یوم پاکستان کے موقع پر نیا ناظم آباد جیم خانہ میں دوسری سندھ انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر …

مزید پڑھیں