Home / admin (page 1017)

ڈیرہ مراد جمالی فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹی زخمی

نصیر آباد (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی کے گوٹھ میں باپ اور بیٹی کو گھر میں داخل ہو کر مسلح ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ڈیرہ مرادجمالی کے گوٹھ عبدالفتح میں فائرنگ سے باپ جاں بحق اور بیٹی زخمی ہوگئی- پولیس کا …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں گھریلوں جھگڑوں سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنا ہی گلہ کاٹ لیا

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے علاقے 37 دس آر میں گھریلو جھگڑے کی وجہ سے محمد اکرم ولد اللہ یار نے چھری سے اپنا گلہ کاٹ لیا واقعے کے فوری بعد ریسکیو 1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر کا وکلاء کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا الزام- وکلاء کے ساتھ پیش آنے والا واقع حقائق کے برعکس ہے- وکلاء کا موقف

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس کا سینئر وکلاء پر تشدد اور فائرنگ۔ وکلاء کا سٹی تھانے کے اندر اور باہر دھرنا جاری۔ ضلعی انتظامیہ کی تجاویزات کیخلاف کارروائی- تجاویزات کے خلاف کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے گاڑیوں کے ٹائر سے ہوا نکال دی- بلدیہ پلازہ …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزشین جنوبی پنجاب نے جذبہ انسانیت کے تحت مستحق مریضہ بچی کو ادویات عطیہ کیں

راجن پور (بیورو رپورٹ) تحصیل ہسپتال جام پور میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ایک غریب گھرانے کی بچی کا علاج صرف اس وجہ سے نہیں ہورہا تھا کہ اس کے والدین مالی مسائل سے دوچار تھے اور مریضہ بچی کو جو انجکشن لگاۓ جانے تھے وہ بچی …

مزید پڑھیں

مکہ اور مدینہ کیلئے سعودی فرمارواں شاہ سلمان نے حرمین ایکسپریس کا افتتاح کردیا- ٹرین کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ اس چھ کروڑ افراد سالانہ سفر کریںگے

مکہ مکرمہ (نوپ نیوز) سعودی فرمارواں شاہ سلمان نے سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کے درمیان تیز ترین ٹرین سروس کا افتتاح کیا ہے جس کے بعد 450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طے ہوگا۔ جدہ سے ہوتے ہوئے مکہ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں نشے میں دھت نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ایک خاتون زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 122 پندرہ ایل میں شراب کے نشے میں دھت نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کردی- فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی- فائرنگ کر وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی پولیس نے ملزم کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے میرواہ گورچانی میں ایمبولنس اور کار میں تصادم 8 افراد زخمی جبکہ 2 کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں تیز رفتار ایمبولینس اور مہران کار کے درمیان تصادم، دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک ہے جن کو سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا- تفصیلات کے مطابق گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں میں میرپورخاص روڑ پر تیز رفتار …

مزید پڑھیں

مکلی کمیون کی جانب سے ہیریٹیج فاونڈیشن کے مقام پر 100 نئے درختوں کی شجرکاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلوبل گرین، ہیریٹیج فاونڈیشن ٹرسٹِیز، ماحولیات کے تحفظ میں دلچسپی لینے والے افراد اور مکلی کمیون نے یکجا ہوکر ہیریٹیج فاونڈیشن کے مقام پر 100 نئے پودے لگائے، اس کام کے لئے شجرکاری کا مایاواکی اسٹائل اپنایا گیا۔ یہ نہایت خوش آئند نظارہ تھا کہ جب …

مزید پڑھیں

پاکستان اور موریشس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ 13 اکتوبر کو جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ واکوا موریشس میں کھیلا جائے گا

پورٹ لوئس (رپورٹ: محمد عمر) پاکستان ہائی کمیشن موریشس نے موریشس کی 50 سالہ جشن آزادی کی مناسبت اور موریشس سے دوستانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوۓ پاکستان اور موریشس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا اعلان کیا ہے جوکہ 13 اکتوبر کو جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ واکوا میں کھیلا …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں آج پاکستانی شاہینوں کا مقابلہ بنگال کے ٹائگرس کے ساتھ ہوگا جو جیتے گا فائنل میں بھارت سے کھیلے گا

ابوظہبی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے آج ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا چھٹا اور آخری میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اسی …

مزید پڑھیں