Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے میرواہ گورچانی میں ایمبولنس اور کار میں تصادم 8 افراد زخمی جبکہ 2 کی حالت تشویشناک

میرپورخاص کے علاقے میرواہ گورچانی میں ایمبولنس اور کار میں تصادم 8 افراد زخمی جبکہ 2 کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں تیز رفتار ایمبولینس اور مہران کار کے درمیان تصادم، دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک ہے جن کو سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کردیا گیا- تفصیلات کے مطابق گوٹھ چوہدری غلام محمد آرائیں میں میرپورخاص روڑ پر تیز رفتار ایمبولینس اور مہران کار کے درمیان تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں سوار حیدر آباد سے نگر پار کے گاؤں ڈوتر دل جانے والے ڈرائیور سومار، محمد علی دل، غلام مصطفیٰ دل، دو خواتین حرمت اور رادی جبکہ مہران کار میں سوار ٹنڈو جان محمد کے رہائشی ہر چند رائے مالہی، سونی مالہی اور پرکاش مالہی شدید زخمی ہوگئے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے