ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لغاری پمپ کے قریب گلے میں لٹکا ہوا تولیہ موٹر سائکل کے ٹائر میں پھنس جانے کی وجہ سے سمن گوٹھ کا رہائشی پچاس سالہ ڈیارام ولد موہن گلے پھندہ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو فوری طور ابتدائی طبی امداد دینے …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (:رپورٹ: شہریار اسلم) خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کندھ کاشمی کا رہائشی محمد ابرائیم ولد میر محمد جتک جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ واقعہ زمین کے تنازے پر ہوا ہے- پولیس ذرائع
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, تعلیم
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ایجوکیشن نوشہرو فيروز کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حاجن خشک نے گاؤں عثمان چانڈیو کے پرائمری اسکول میں مقرر استاد کو ٹرانسفر کر دیا معصوم بچوں کا مستقبل تباہ ہونے کا خدشہ- ميہڑ تحصیل کے کچے کے علاقے بہنڈ ماڑی کے قریب گاؤں محمد عثمان چانڈیو میں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل شجاع آباد میں 32 میل موری سے آنے والی بانڈی نہر کو گوٹھ سید ولایت شاہ اور گوٹھ نبن شاہ کے درمیان گزشتہ 3 روز سے شگاف پڑا ہوا ہے- بانڈی نہر کے چیئرمین، وائس چیئرمن نہر میں پڑا شگاف بند کرانے میں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہرنائی کوئٹہ قومی شاہراہ پر فلیڈر گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم- تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار محمد نعیم جاں بحق- فلیڈر گاڑی ڈرائیور گاڑی سمیت فرار جبکہ لیویز گاڑی کا تعقاب کررہے ہیں- زرائع
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان مرزا محمد عرفان بیگ کل 11 سے 1 بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔ کرپشن کی نشاندہی کرنے والے یا متاثرہ افراد کرپشن سے متعلق معلومات اور شکایات مکمل …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ٹنڈو آدم (پریس ریلیز) پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، شہزاد چشتی، رجب قادری، غلام محمد راجپوت، آصف چندریگر، محمد رمضان انصاری نے مشترکہ بیان میں بھارتی افواج کے چیف آرمی اسٹاف کی جانب سے دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو بشیر احمد بروہی اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز سہائی عزیز ٹالپر کی ہدایت پر سائیٹ ایریا کوٹری پولیس نے آج دن کو چار گرفتار ملزمان بلاول پٹھان، سلطان مسیح، زیشان قریشی اور محمد عمر قریشی سے برآمد شدہ سولر پینلز برآمد کرکے …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
گوادر (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گوادر پسنی لیویز فورس کی کاروائی اندرون ملک شراب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی- خفیہ اطلاع پر پسنی لیویز فورس کی شادی کور کے علاقے ڈوسی میں مکان پر چھاپہ بھاری مقدار میں اعلٰی کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمد- برآمد غیرملکی شراب کی …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی پولیس سندھ کلیم امام کی ہدایت پر ایس ایس پی عمرکوٹ کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے سنیارٹی اور پیشہ ورانہ کاکردگی کی بنیاد پر سپاہی سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پرمحکمانہ ترقی پانے والے پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں ہیڈ …
مزید پڑھیں