Home / اہم خبریں / الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزشین جنوبی پنجاب نے جذبہ انسانیت کے تحت مستحق مریضہ بچی کو ادویات عطیہ کیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزشین جنوبی پنجاب نے جذبہ انسانیت کے تحت مستحق مریضہ بچی کو ادویات عطیہ کیں

راجن پور (بیورو رپورٹ) تحصیل ہسپتال جام پور میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ایک غریب گھرانے کی بچی کا علاج صرف اس وجہ سے نہیں ہورہا تھا کہ اس کے والدین مالی مسائل سے دوچار تھے اور مریضہ بچی کو جو انجکشن لگاۓ جانے تھے وہ بچی کے والدین خرید نہیں سکتے تھے جب اس واقعہ کی اطلاع الغوثیہ ویلفئیر آرگنائزشین کے جنوبی پنجاب کے صدر ندیم قریشی کو ملی تو وہ آرگنائزشین کے ذمے داروں کے ہمراہ ہسپتال میں پہنچے اور مریضہ بچی کے والدین سے ملاقات کی اور ان کی بچی کے لئے فوری طور پر انجکشن کا بندوبست کیا اور جذبہ انسانیت کے تحت وہ انجکشن تحصیل ہسپتال جام پور کے حوالے کیے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے