میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے علاقے 37 دس آر میں گھریلو جھگڑے کی وجہ سے محمد اکرم ولد اللہ یار نے چھری سے اپنا گلہ کاٹ لیا واقعے کے فوری بعد ریسکیو 1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا-
![]()