تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں نشے میں دھت نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ایک خاتون زخمی

میاں چنوں میں نشے میں دھت نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ایک خاتون زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 122 پندرہ ایل میں شراب کے نشے میں دھت نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کردی- فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی- فائرنگ کر وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی پولیس نے ملزم کو پکڑنے کے لیے اپنی کاروائی شروع کر دی جبکہ زخمی ہونے والی خاتون کو ہسپتال پہنچایا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے