تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے ٹنڈو جام میں پولیس نے ایک جادوگر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

میرپورخاص کے علاقے ٹنڈو جام میں پولیس نے ایک جادوگر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹنڈو جان محمد پولیس کی ڈگری میں کاروائی- گجراتی محلہ سے جادو ٹونا کرنے والےسنتوش ولد مٹھو نامی شخص کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی- گرفتار جادوگر کے خلاف مقدمہ نمبر 63/18 بجرم دفعہ 451 کے تحت مقدمہ درج کر لیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے