Home / اہم خبریں / کراچی میں بریگیڈ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 3 ملزمان کو گرفتار

کراچی میں بریگیڈ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 3 ملزمان کو گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاٶن 3
ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد کرلیا گیا- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علوی کی سربراہی میں اہلکاروں نے جراٸم پیشہ عناصروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا کامیاب کارروائی کے دوران اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار- گرفتار ملزمان میں قدید خان ولد نعمت خان، ابو الکلم ولد ابو طاہر، ایاز ولد نور اسلام کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزمان۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے درجنوں سے زاٸد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں- ملزمان کا کراچی کے مختلف تھانہ جات سے ریکارڈ طلب کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو وسیع کردیا گیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے