Home / اہم خبریں / این آئی سی وی ڈی کی جانب سے دل کی بیماریوں کے لئے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

این آئی سی وی ڈی کی جانب سے دل کی بیماریوں کے لئے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این آئی سی وی ڈی کی جانب سے دل کی بیماریوں کے لئے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کے انچارج ڈاکٹر امجد جیلانی اور ان کے ہمراہ ڈاکٹر ابرار اور ان کی ٹیم شامل تھی- صحافیوں کی بڑی تعداد نے اس فری میڈیکل کیمپ سے بھرپور استفادہ کیا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے