Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار مختلف اقسام کی چرس برآمد، مقدمہ درج

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار مختلف اقسام کی چرس برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار مختلف اقسام کی چرس برآمد، مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی نے مشیت جیسے زہر کے کاروبار میں ملوث منشیات فروشوں کو جیل بھیجنے کا عزم کرلیا- دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے بدنام زمانہ 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا- گرفتار ملزمان میں شامل آشر ولد عزت خان ۔ نعمان عرف رحمان ولد محمد صدیقی کے قبضے سے 1250 گرام اعلیٰ نسل کی چرس 8 گرام ہیروئن برآمد ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے