اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال بستی نظام آباد کامران نامی شخص کے گھر آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ آگ پر قابو پالیا- کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ریسکیو جوانوں کی بروقت کاروائی نے متاثرہ گھر میں موجود افراد کو بچالیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کو کویتی وفد کا پرس چرانے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کویتی وفد کے رکن کا بٹوہ چوری کرنے والے گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کو معطل کر دیا گیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر) الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے بانی اور سربراہ محمد حسین روموی اور مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد عمران چشتی اور دیگر مرکزی عہدیداروں کی باہمی مشاورت سے شاہدہ فرحت صدیقی کو الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی خواتین ونگ کا مرکزی سرپرست اعلی مقرر کیا گیا ہے …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہزار گنجی سبزی منڈی کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ و دھرنا- دھرنے میں ماشہ خوران، چھپابڑی مالکان اور یونائٹیڈ فروٹ سبزی کمیشن ایجنٹس موجود ہیں مظاہرین کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان- جبکہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کمیٹی …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ- تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے خاتون پولیس اہلکار کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی ختم کرکے واپس گھر جارہی تھی- ایس ایس پی اسلام آباد …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایس ایچ او تھانہ سٹی خانیوال نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک جعلی فوڈ انسپکٹر محمد سلیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائیزیشن نے آج الغوثیہ علماء ونگ کی تشکیل نو کا عمل مکمل کرلیا اس سلسلے میں ایک اجلاس الغوثیہ ویلفئیر آرگنائیزیشن کے بانی و چیئرمین حسین روموی کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں ملک کے جید علماء کرام نے شرکت کی- علماء کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 آرٹیکل
ملائیشیا، ایشیا کا ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور روز بروز مزید ترقی کر رہا ہے۔ حالیہ انتخابات میں ڈاکٹر مہاتیر محمد کی کامیابی نے عیاں کر دیا ہے کہ ملائیشیا کی عوام کرپشن اور چوری کے خلاف ہے اور ایماندار اور مخلص قیادت کو ترجیح دیتے ہیں۔ ملائیشیا میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، بھارت خطے کے امن کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، بھارت دھونس دھمکیوں اور جھوٹے الزمات کا سلسلہ بند کرئے، پوری دنیا پر واضع ہے …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, تعلیم
پورٹ لوئس/ موریشس (رپورٹ: محمد عمر) پوری دنیا میں ترجمے کا عالمی دن 30 ستمبر کو منایا جاتا ہے پوری دنیا میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہے جن میں عربی، انگلش، ہندی، اردو، چائنیز، فرنچ، فارسی، اور بیشمار زبانیں شامل ہیں- دنیا کے کسی بھی کونے میں چلیں جائیں وہاں …
مزید پڑھیں