کراچی میں صدر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی- 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں صدر پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل و منشیات فروش گرفتار اسلحہ اور چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر عدیل رضا نے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کو اپنے نشانے پر لے لیا کامیاب کارروائی … مزید پڑھیں