تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں پیرآباد پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 کلو اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ایک ملزم گرفتار دوسرا فرار

کراچی میں پیرآباد پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 کلو اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ایک ملزم گرفتار دوسرا فرار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن ایک عناصر زخمی حالت میں گرفتار دوسرا فرار ملزم کے قبضے سے منشیات، اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد دوسرے سہولت کار کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارے ہیں- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر آباد ایاز بروہی نے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے لئے حکمت عملی تیار کرتے ہوۓ انکا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی پولیس کے مقابلے دوران جراٸم پیشہ عناصر زخمی حالت میں پیر آباد پولیس کے شکنجے میں جبکہ دوسرا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزمان میں شامل فراموش ولد زرنوش گرفتار جبکہ فرار ہونے والے محمد امیر کی گرفتاری کے لۓ پیر آباد پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے ملزم کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موٹر ساٸیکل اور 3 کلو اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم سے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے-

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی مختلف کارروائیاں، بین الاضلاعی خام سپاری سپلائی کرنے والے گروہ کے 6 ملزمان گرفتار 2100 کلو خام سپاری کا چورا، آئس، گٹکے کی 2370 پڑیاں، 20 لیٹر شراب اور قتل کے مقدمے میں استعمال ہونے والا ٹی ٹی پستول برآمد

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) سانگھڑ پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے