میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گائوں گاھی مہیسر میں کھمبے پر چڑھ کر بجلی کے تار جوڑتے ہوئے 25 سالہ نوجوان جمیل منگی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی- زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا جہاں وہ زخموں کےتاب نہ سہتے ہوئے دم توڑ گیا- نوجوان کی نعش گھر پہچنے پر کہرام علاقے میں سوگ کی لہر چھا گئی
![]()