تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال سٹی پولیس نے فحاشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

خانیوال سٹی پولیس نے فحاشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال میں تھانہ سٹی پولیس نے 3 ملزمان کو فحش جنسی حرکات کرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا- گرفتار ملزمان میں اسرار عباسی، طاہر اور ایک خاتون شمیم شامل ہیں- ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن کا غیر ملکی سرمایہ کاری اور تھر کول منصوبے پر زور، سندھ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے