Home / اہم خبریں / کراچی میں شیشہ حقہ مافیا کے خلاف نیو کراچی پولیس متحرک 19 ملزمان پر مشتمل گروہ گرفتار

کراچی میں شیشہ حقہ مافیا کے خلاف نیو کراچی پولیس متحرک 19 ملزمان پر مشتمل گروہ گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) نیو کراچی پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن 19 عناصر گرفتار بڑی تعداد میں مضر صحت شیشہ ۔ فلیورڈ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نیو کراچی ماجد کورائی کی سربراہی میں پولیس اہلکاروں نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو دھر لیا- 19 ملزمان نے ایک خفیہ جگہ تشکیل دیکر وہاں آنے جانے والے ہر نوجوان کو مضر صحت شیشے کا عادی بنایا جارہا تھا- ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں حقہ شیشہ، مضر صحت فلیورز اور اس سے جڑے لوازمات برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے