مئی 4, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا تیسرا مرحلہ 3 مئی بروز اتوار کو شروع ہوا جہاں مداحوں کو ٹیسٹ فاسٹ باؤلرز …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کورونا کی وجہ سے کھلاڑیوں کو درپیش مشکلات پر گفتگو اور ان کے حل کیلئے قومی سطح پر تجاویز کی تیاری کیلئے نیشنل سپورٹس کوارڈینیشن کمیٹی کے ورچوئل سیشن کے انعقاد پر زور دیا ہے، ہفتہ …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی وزارت ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان کی جانب سے کھیل کے میدان میں دوسری ایشن گیمز منیلا 1954 میں پاکستان کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیت کر پاکستانی پرچم بلند کرنے والے پہلے کھلاڑی ریسلر 95 سالہ دین محمد کو پانچ …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2019 اہم خبریں, کھیل
ابوظبی (سپورٹس ڈیسک) ابوظبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں کینگروز نے شاہینوں کو 80 رنز سے شکست دے دی۔ 267 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ایڈم زمپا نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق 46 …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2019 Home
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی الیون نے سجاس الیون کو 12 رنز سے شکست دیکر یوم پاکستان فیسٹول کرکٹ میچ اپنے نام کر لیا۔ فاتح ٹیم کے عباس ولیکا میچ کے بہترین کھلاڑی۔ سجاس کے کاشف فاروقی بہترین بولر جبکہ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ صلاح الدین احمد بہترین آل راونڈر …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, کھیل
دبئی (سپورٹس ڈیسک) پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کے 285 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کے لیے عثمان خواجہ اور ایرون فنچ نے …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اہم خبریں, کھیل
دبئی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روز میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دے دیا۔ شعیب ملک الیون نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز اسکور کیے ۔ پاکستان کی جانب سے حارث …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2019 اہم خبریں, کھیل
دبئی (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہوگا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بڑا بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عالمی کپ 2019ء میں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ ضرور ہوگا۔ یاد رہے کہ …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص( بیورو رپورٹ) سندھ کالج گیمز کے کامیاب انعقاد نے کالج ایجوکیشن کے کھلاڑیوں میں مقابلے کی فضا پیدا کی ہے۔ غیرنصابی سرگرمیاں ہی نوجوانوں میں فٹنس پیدا کرتی ہے یہ گیمز ٹیلنٹڈ طلباء و طالبات کھلاڑیوں کی ملکی سطح پر ترسیل کا بہترین زریعہ ثابت ہوں گے۔ صوبہ کے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت …
مزید پڑھیں