تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sports (page 14)

Tag Archives: Sports

اگلے سال پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کرائیںگے۔ چیئرمین پی سی بی، انشاء اللہ انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز بھی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سے ہی ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب سے خطاب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسانی مانی کا کہنا تھا کہ آج پاکستان خصوصی طور پر کراچی کیلئے تاریخی دن ہے، اسٹیڈیم اور دو لاکھ سے زائد افراد ٹیلی ویژن پر کرکٹ سے لطف اندوز ہورہے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے میچز میرانشاہ، مظفر آباد اور خیبر میں بھی کرائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ہسپانوی فٹبالر بھی پاکستان کی میزبانی اور محبت کے گرویدہ ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کا نیشنل سٹیڈیم میں شانداز استقبال، فٹ بالر کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر، محبت کرنیوالے لوگ قرارد یدیا۔ تفصیلات کے مطابق ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کو پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں سٹیج پر بلایا گیا تو اس موقع …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پوری قوم کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا انعقاد اللہ کی رحمتوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بعد ڈی جی آئی …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فور فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں گلوکار ابرار الحق، آئمہ بیگ اور فواد خان کی پرفارمنس پر گراؤنڈ میں موجود شائقین بھی جھوم اٹھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی، اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب سے پہلے کراچی سٹیڈیم میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ پی ایس ایل سیزن فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آغاز ہوا۔ تقریب کا آغاز ہونے سے پہلے میزبان فخر عالم نے …

مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ورلڈ کپ تک پاکستان کی پہلی پوزیشن کو کوئی خطرہ لاحق نہیں

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم 135 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور بیٹسمینوں میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے آج جاری کی جانے والی ورلڈ ٹی ٹونٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پہلے مرحلے کے احتتام پر غیر ملکی بلےباز کھلاڑی چھاۓ رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ سیزن فور 2019ء کے پہلے مرحلے کے مقابلے مکمل ہوچکے ہیں اور ٹورنامنٹ کے 4 میچ باقی رہ گئے ہیں، بیٹسمینوں کی فہرست میں ابتدائی تین ناموں میں کوئی بھی پاکستانی نام شامل نہیں ہے۔ اس کےبرعکس بولرز میں ابتدائی پانچ بولرز میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈھورو نارو میں پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگاڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ الزکریا کرکٹ کلب نے جیت لیا سابق وفاقی وزیر فقیر محمد جادم منگریو نے ٹرافی و نقد انعامات تقسیم کیے

میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورو نارو میں فقیرحاجی ولی محمد منگریو کرکٹ گراؤنڈ پر پہلا شاہ مردان شاہ پیر پگاڑ ا کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں الزکریا کرکٹ کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد الجمال شاہ کرکٹ کلب کو شکست دے کر فائنل کی فاتح ٹرافی اپنے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ملتان سلطان کا کراچی میں جیت کے ساتھ سفر کا اہتمام، لاہور قلندر کو شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا اختتام فتح کیساتھ کیا ہے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز …

مزید پڑھیں