تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 19)

Tag Archives: Pakistan

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کی جانب سے محمد اسلم خان سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے انچارج اقبال قاسم، ارشد حسین، انور فاروقی، عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان اور دیگر نے کراچی سٹی اسپورٹس ایسوی ایشن کے صدر اور سابق ڈی ایم ڈی واٹر بورڈ محمد اسلم خان کی والدہ …

مزید پڑھیں

سجاس کا کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور سجاس کے ہمدرد محمد اسلم خان سے ان کی والدہ اور بہنوئی کے انتقال پر پراظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

معروف عالم دین مفتی محمد نعیم، علامہ طالب جوہری، قائد اعظم کے نواسے اسلم جناح، ماہر تعلیم نسیم صدیقی و سینئر صحافی عمران لاری کی وفات پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملک کے معروف عالم دین، شیخ الحدیث اور الجامعة البنوریة العالمیہ، سائٹ کے رئیس مفتی محمد نعیم، معروف شیعہ عالم علامہ طالب جوہری، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح …

مزید پڑھیں

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، تاجر برادری اور عوام کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرے۔ حکیم شاہ چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایک طرف تاجر برادری اور کراچی کی عوام کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں اور دوسری طرف شہر قائد میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے۔ الیکٹرک نے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے۔کراچی کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے مزید 1464 نئے مریض سامنے آگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 9841 ٹیسٹ کیے گئے، آج کورونا کے مزید 1464 نئے مریض سامنے آئے ہیں، ابتک 388690 ٹیسٹ ہوچکے ہیں جن میں 71092 کیسز …

مزید پڑھیں

چترال کی وادی اوویر کی خوبصورت قدرتی آبشار پختہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے مقامی اور سیاحوں کے لئے مشکلات کا سامنا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) بالائی چترال کی خوبصورت وادی اوویر میں قدرتی آبشار سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لانے پر مجبور کرتی ہیں۔ یہ دل مچلانے والی آبشاور پہاڑی کے اوپر سے نیچے جب گرتی ہے تو اس کی نرالی موسیقی سے دل مچل جاتا ہے۔ یہ پانی نہایت …

مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بانی پاکستان محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ محمد اسلم جناح نے قائد اعظم محمد علی جناح کے چچا کی بیٹی شیریں بائی کا نواسہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ ماضی میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں …

مزید پڑھیں

بی این پی اور جے یو آئی ف نے بلوچستان حکومت گرانے کیلئے کمر کس لی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ …

مزید پڑھیں

چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد کے معذور شحص کا عدالتی فیصلہ نافذ کرانے کا مطالبہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے وحید اللہ جو عارضہ فالج کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامے کو صادر کرنے اور اس پر …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی

کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) ڈاکٹر وسیم بیگ ترجمان \ میڈیا کوارڈینیٹر براۓ ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی، 22 جون 2020 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 112 …

مزید پڑھیں