Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کورونا کے لوکل ٹرانسمیٹڈ کیسز میں اضافہ، راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

میرپورخاص میں کورونا کے لوکل ٹرانسمیٹڈ کیسز میں اضافہ، راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کورونا کے لوکل ٹرانسمیٹڈ کیسز میں اضافہ، راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ میرپورخاص میں ابتک کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی جس میں آٹھ صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ راجڑ کالونی میں کورونا کیس ظاہر ہونے کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم عبدالرزاق کے گھر پہنچ گئی۔ کورونا کے مریض عبدالرزاق کے گھر والوں اور سبزی منڈی میں آرتھیوں مزدوروں کے سیمپلز بھی لیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: حکومت سندھ اور کمشنر کراچی ماہ صیام میں گراں فروشی کو روکنے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ طاہر ملک مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف
https://www.nopnewstv.com/the-sindh-govern…and-commissioner/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے