تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا فوری نوٹس

میرپورخاص میں راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا فوری نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض عبدالرزاق کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا نوٹس۔ فوری طور پر مریض کو راجڑ کالونی سے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال آئسولیشن سینٹر منتقل کرنے کا حکم۔ ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا کہنا ہے کہ مریض کے قریب رہنے والوں اور اہل محلہ کے رینڈم سیمپلز لئے جائیں گے۔ جبکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مشتاق شاہ کا کہنا ہے کہ راجڑ کالونی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کے گھر والی گلی کو بھی سیل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: لاڑکانہ میں بچے کو کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ملی، سندھ حکومت نے پورے صوبے میں کورونا کا ڈرامہ لگایا ہوا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان
https://www.nopnewstv.com/in-larkana-a-chi…-been-vaccinated/

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے