جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی مرتبہ ڈائریکٹر سندھ فشریز کی جانب سے جولائی کی پابندی کے ساتھ ساتھ کراچی فش ہاربر پر مچھلی کی خرید و فروخت پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ 1700چھوٹی بڑی لانچیں جو کھلے سمندر سے شکار لے کر آرہی ہیں، کراچی فش ہاربر پراگر انہیں …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز جتوئی اور چیف میونسپل آفیسر ٹنڈو آدم محمد ابراہیم عمرانی نے مون سون کی بارشوں کی آمد سے قبل سیوریج لائنوں اور بڑے نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا اور میونسپل چیف آفیسر نے سینیٹری …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کارکنان صفوں میں اتحاد و یکجہتی قائم رکھتے ہوئے تنظیمی کام کو تیز کردیں، پاکستان سنی تحریک نے انتہا پسندی و دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں، دو اعلیٰ قیادتوں کو دہشتگردی …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹیرز کے صدر شیخ عمر ریحان نے عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے تحت کورنگی میں پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارک کے قیام کو انسان دوست اور ماحول دوست اقدام قرار دیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے ڈپٹی …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سٹی تاجر اتحاد کے چیئرمین حکیم شاہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی نظر ہونے والی تمام بند مارکیٹیں جمعہ سے کھول دی جائیں گی۔ برائے نام لاک ڈاؤن کو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نام دیکر کراچی کے …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس کے تحت عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، کوویڈ 19 کے باعث ایس او پی کی مکمل پابندی کی گئی، تقریب میں عالمی اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا، تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے چارٹرڈ، ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل پریس آف …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ احتیاط ہی سے اللہ پاک کی دی ہوئی نعمت صحت کو بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت سندھ کی جانب سے ملنے والی ہدایات پر عمل درآمد کرانے اور میرپورخاص ڈویژن میں …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) سیاسی و سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوان قومی آبادی کا 62 فیصد ہے اور نوجوانوں کو ملکی ترقی، خوشحالی اور معاشی خود مختاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا دنیا کی جن قوموں نے ترقی کی منازل طے کی …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ناظم آباد ریزیڈنسی ایسوسی ایشن اور آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز کراچی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات نے شہریوں کی زندگی خطرے سے دو چار کر دی، …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلوچستان اسپورٹس رائٹر ایسوسی ایشن کے نائب صدر روزنامہ مشرق، سینئر صحافی و سپورٹس رپورٹر اعجاز احمد بھٹی انتقال کر گئے۔ وہ روزنامہ مشرق کےموڈیم آپریٹر محمد اسامہ، محمد حمزہ اور حماد کے والد تھے۔ اعجاز بھٹی گزشتہ کئی عرصے سے صحافت سے وابستہ تھے انہوں …
مزید پڑھیں