تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 12)

Tag Archives: Pakistan

کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے مزارات کھول دیے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے مزارات آج سے کھول دیئے ہیں۔ محکمہ اوقات کے مطابق مزارات 70 روز کی بندش کے بعد آج کھول دیئے گئے ہیں، صوبے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سٹی میں دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی

کوئٹہ (رپورٹ: همان بیگم) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی سربراہی میں ریوینو ریکارڈ اور قانون کے مطابق آج دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔ …

مزید پڑھیں

عافیہ سے 4 سال سے رابطہ نہ کرانا انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے انسانیت اور انصاف پسندوں کی جانب سے اندرون و بیرون ملک میں جس طرح جدوجہد کی گئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ عافیہ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ کی سربراہی میں 5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اجلاس

کشمور تنگوانی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ منور علی مٹیانی کی سربراہی میں 5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اجلاس بلایا گیا اجلاس میں سندھ رینجرز کشمور ایس آر طاہر، ضلع کشمور سے وابستہ وفاقی اور صوبائی ڈپارٹمنیٹ سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی ضلع انتظامیہ عدالتی حکم پر سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کروائے۔ رہنما نقاش مری مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن فنکشنل لیگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (فنکشنل لیگ) ضلع میرپورخاص کے رہنما نقاش مری نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کی جانب سے سندھ بھر میں سرکاری اراضی، پارکوں، نالون، نہروں، ایمینٹی پلاٹوں سمیت تمام محکموں کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم ہے جس پر …

مزید پڑھیں

پیپلز پیرا میڈیکل کے مرکزی صدر سید امیر حسین شاہ اور سید عبد القادر شاہ بخاری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویثرن کے سابق ڈپٹی سیکریڑی اطلاعات سلیمان سندھی، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے سینئر رہنماؤں عبد الغفار پٹنی، انجینئر ابراہیم بلوچ آسکانی، سر شریف میمن، ریاست علی ایڈوکیٹ، شہزاد قادری، حنیف خان سواتی، آغا نعیم دورانی، انجم عباس بھٹی، احد اقبال …

مزید پڑھیں

تحقیقی و تعلیمی اداروں اور صنعتوں کے مابین تعلق مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ سائنسی تحقیق اور صنعتوں کے مابین تعلق مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ، اس کے لیے جامعات اور تکنیکی تربیتی اداروں کے ساتھ مل کر تربیتی اور تحقیقی منصوبوں پر …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 64 اموات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 387 ہوگئی اور 11,514 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 33 ہزار 295 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی سادہ اور سچے لوگ ہیں جو وعدوں پر یقین کرلیتے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری ”کاروان غیرت“ کے سفر میں میڈیا سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے بھرپور ساتھ دیا ہے۔ عافیہ کی عافیت کے ساتھ …

مزید پڑھیں

کورنگی صنعتی علاقے میں لو گیس پریشر کی وجہ سے صنعتی پیداواری عمل شدید متاثر، ایس ایس جی سی حکام صورت حال کا فوری نوٹس لیں۔ شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ کورنگی صنعتی علاقے میں لو گیس پریشر کی وجہ سے صنعتی پیداواری عمل شدید متاثر ہے، ایس ایس جی سی حکام صورت حال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے یہ …

مزید پڑھیں