تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 15)

Tag Archives: Pakistan

گٹر باغیچہ کی جگہ پر پارک تعمیر کیا جائے گا اس جگہ نہ رہائشی اسکیم بنے گی نہ ہی بس اڈہ تعمیر ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ گٹر باغیچہ کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے گا گٹر باغیچہ کی حیثت کو بدلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی نہ یہاں رہائشی اسکیم بنے گی نہ بس اڈہ …

مزید پڑھیں

مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے لاری اڈہ کو نئے ڈیزائن سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے لاری اڈہ کو نئے ڈیزائن سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ جہاں پر مسافروں کیلئے انتظار گاہ، پینے کا صاف پانی، کینٹین کے علاوہ بسوں کے لئے …

مزید پڑھیں

نااہل کابینہ کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام بے روزگاری، غربت اور مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔ تحصیل امیر جے یو آئی راجن پور مفتی ارشاد احمد حقانی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) تحصیل امیر جے یو آئی مفتی ارشاد احمد حقانی نے سٹی امیر جے یو آئی جام پور مفتی محمد عمر خان گورمانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل کابینہ کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام بے روزگاری، غربت اور …

مزید پڑھیں

کچھ افراد کو سنا مکی الٹا زیادہ نقصان پہنچاتی ہے، لوگ ایسے ٹوٹکوں سے پرہیزکریں۔ چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چیئرمین کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے کہا ہے کہ کچھ افراد کو سنا مکی کے پتے الٹا زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں، لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے ٹوٹکوں سے پرہیز کریں۔ میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ رویوں نے بتانا ہے کہ کیسز …

مزید پڑھیں

حکومت سے مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ ولید رضا شہیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) طلباء اسلام کراچی کے سرپرست اعلیٰ محمد ولید رضا شہیدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، سرپرست عمیر اکبر عطاری، صدر معیز مصطفی ، نائب صدر اسامہ احمد، شاہزیب الہی نے حکومت سے مطالبہ …

مزید پڑھیں

جام پور شہر سے بھاری ٹریفک کے گزرنے سے ہونے والے حادثات سے ہمارے کندھے اب لاشے اٹھانے سے تھک چکے ہیں۔ عبدالرزاق راجہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) چیئرمین عشر و زکوۃ کمیٹی راجن پور و سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی عبدالرزاق راجہ نے اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی کو اپنی ایک درخواست میں موقف اختیار کیا کہ جام پور شہر سے بھاری ٹریفک کے گزرنے سے ہونے والے …

مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 2 سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 2 سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا۔ مختلف برانڈز کے مشروبات، مصالحہ جات، بسکٹس، سویاں، نوڈلز سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ سب سے زیادہ اضافہ مختلف برانڈز کی …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے ناسور و سماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ صوفی ازم و تصوف کے فکر کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔ مفتی اعظم پاکستان علامہ منیب الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان خالصتاً اسلامی و مذہبی ریاست ہے جو اولیاء اللہ کا فیضان بزرگانِ دین مشائخ عظام اکابرین اہلسنت کی عظیم ولازوال قربانیوں کا ثمر بھی ہے پاکستان میں بسنے والے کروڑوں عشاقان رسول کا دامن گنبدِ خضرا سے وابستہ ہے اور تاقیامت رہے گا اور اس …

مزید پڑھیں

ملک میں پہلے سے مہنگائی کے طوفان سے عوام کو ریلیف دینے میں یہ حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ مجلس عاملہ تحصیل جام پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کورونا کے باعث سیاسی سرگرمیوں کی طویل بندش کے بعد مرکزی صوبائی جماعت کے حکم پر زیر سرپرستی مولانا ابوبکر عبداللہ اور زیر صدارت مولانا غلام یسین شاکر مجلس عاملہ تحصیل جام پور کا اجلاس ضلع راجن پور کے سیاحتی مقام ماڑی میں منعقد …

مزید پڑھیں

عوام بجلی چوروں کے متعلق اطلاع دیں نام صیغہ راز میں رہیگا۔ ایس ڈی سٹی میپکولام مصطفی ہوت بلوچ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیر توانائی چیئرمین واپڈا و چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان کی ہدایات کی روشنی میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی و سالانہ جون کلوزنگ کے باعث 100 فیصد ریکوری یقینی بنائی جارہی ہے بجلی چور ملک و قوم کے دشمن قرار واقعی سزا …

مزید پڑھیں